ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری، اپریل کی پنشن میں بقایا جات بھی دیئے جائیں گے

پاکستان خبریں خبریں

ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری، اپریل کی پنشن میں بقایا جات بھی دیئے جائیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری، اپریل کی پنشن میں بقایا جات بھی دیئے جائیں گے مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: ای او بی آئی پینشنرز کے لئے خوشخبری، ای او بی آئی پینشنرز کو اب پینش ساڑے 8 ہزار روپے ملے گی، ادارہ 6 ہزار روپے کے بقایا جات بھی ادا کرے گا۔

حکومت نے پینشن میں 2 ہزار روپے اضافے کا اعلان کیا تھا جس پر عمل درآمد جنوری 2020 سے ہونا ہے، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اس کے نوٹفیکشن جاری کیا جائے گا جس کے بعد پیشنرز کو ساڑے 8 ہزار روپے کے علاوہ 6 ہزار روپے کے بقایاجات بھی دیئے جائیں گے۔ موجودہ حکومت ای او بی آئی پینشن میں 60 فیصد اضافہ کرچکی ہے، دو سال میں پینشن 5250 روپے سے بڑھ کر اب 8500 روپے ہوچکی ہے۔ اس وقت ای او بی آئی پینشنرز کی کُل تعداد 4 لاکھ ہے جس کے لئے حکومت کو ماہانہ 3 ارب روپے کی رقم جاری کرنا ہوتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی وزیرخارجہ کا افغان صدر اور سی ای او عبداللہ عبداللہ سے ٹیلیفونک رابطہ | Abb Takk Newsامریکی وزیرخارجہ کا افغان صدر اور سی ای او عبداللہ عبداللہ سے ٹیلیفونک رابطہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پی ایس او میں غیرقانونی تعیناتیاں، شاہدخاقان عباسی کےخلاف ریفرنس کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی ایس او میں غیرقانونی تعیناتیاں، شاہدخاقان عباسی کےخلاف ریفرنس کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت اورپی آئی اے کی رپورٹ ایک جیسی ہے،لگتا ہے ایک ہی بندے نے سب رپورٹس بنائی ہیں،صرف کاپی پیسٹ سے کام چل رہا ہے،چیف جسٹس پاکستان کے سی ای اوپی آئی اے تعیناتی کیس میں ریمارکسوفاقی حکومت اورپی آئی اے کی رپورٹ ایک جیسی ہے،لگتا ہے ایک ہی بندے نے سب رپورٹس بنائی ہیں،صرف کاپی پیسٹ سے کام چل رہا ہے،چیف جسٹس پاکستان کے سی ای اوپی آئی اے تعیناتی کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سی ای اوپی آئی اے ارشدمحمودملک کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:15:32