وفاقی حکومت اورپی آئی اے کی رپورٹ ایک جیسی ہے،لگتا ہے ایک ہی بندے نے سب رپورٹس بنائی ہیں،صرف کاپی پیسٹ سے کام چل رہا ہے،چیف جسٹس پاکستان کے سی ای اوپی آئی اے تعیناتی کیس میں ریمارکس

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی حکومت اورپی آئی اے کی رپورٹ ایک جیسی ہے،لگتا ہے ایک ہی بندے نے سب رپورٹس بنائی ہیں،صرف کاپی پیسٹ سے کام چل رہا ہے،چیف جسٹس پاکستان کے سی ای اوپی آئی اے تعیناتی کیس میں ریمارکس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سی ای اوپی آئی اے ارشدمحمودملک کی

تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ وفاقی حکومت اورپی آئی اے کی رپورٹ ایک جیسی ہے،لگتا ہے ایک ہی بندے نے سب رپورٹس بنائی ہیں،صرف کاپی پیسٹ سے کام چل رہا ہے،رپورٹ میں ایئرمارشل ارشد ملک کی بہت تعریف کی گئی،ہمیں سمجھ نہیں آتی تعریفیں آخر کہاں جاکر ختم ہونگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں سی ای اوپی آئی اے ارشدمحمودملک کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد نے کہا کہ...

وکیل پی آئی اے نعیم بخاری نے کہا کہ ارشد محمود ملک کابیرون ملک کام کابھی تجربہ ہے،5افراد کوشارٹ لسٹ کرکے ارشد محمود ملک کانام فائنل کیاگیا،جسٹس سجادعلی شاہ نے وکیل سے استفسارکیا کہ کیاکوئی اورسی ای او بننے کے اہل نہیں تھا؟،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ کوبلا لیں بعدمیں سماعت کرلیتے ہیں۔نعیم بخاری نے کہا کہ ارشدملک کوبورڈنے حکومتی نامزدگی پرایم ڈی لگایاہے،جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ کیاتعیناتی کیلئے عالمی سطح پراشتہاردیاگیاتھا؟ عدالت نے اپنے فیصلے میں تعیناتی کاپوراطریقہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے اقدامات، خسارے میں کمیپی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے اقدامات، خسارے میں کمیکراچی: قومی ایئرلائن کی نئی انتظامیہ کے اقدامات کے باعث پی آئی اے کے خسارے میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پی آئی اے ہیڈ آفس میں پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئی انتظامیہ کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، بتایا گ
مزید پڑھ »

چاغی: اے این ایف کی کارروائی: ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمدچاغی: اے این ایف کی کارروائی: ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمداسلام آباد: (دنیا نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) انٹیلی جنس نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمد کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

بی آئی ایس پی ،ایف آئی اے نے کے پی سے تعلق رکھنے والے 34 افسروں کی بیگمات کو طلب کرلیابی آئی ایس پی ،ایف آئی اے نے کے پی سے تعلق رکھنے والے 34 افسروں کی بیگمات کو طلب کرلیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے
مزید پڑھ »

کراچی:پی آئی اے کی بیرون ملک جا نے والی پروازوں میں مسافروں کی تعداد میں اضافہکراچی:پی آئی اے کی بیرون ملک جا نے والی پروازوں میں مسافروں کی تعداد میں اضافہکراچی:پی آئی اے کی بیرون ملک جا نے والی پروازوں میں مسافروں کی تعداد میں اضافہ Karachi PIA ForeignFlights Passengers Increase Official_PIA
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا پولیس کی کارروائی ، 23 قیمتی گاڑیاں برآمد لیکن یہ کہاں سے آئی تھیں؟خیبرپختونخوا پولیس کی کارروائی ، 23 قیمتی گاڑیاں برآمد لیکن یہ کہاں سے آئی تھیں؟پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس نے کینٹ ڈویژن میں
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:29:30