ای سی سی چیمپئینز ٹرافی: اضافی ٹکٹ فروخت آج سے کی جائے گی

کھیل خبریں

ای سی سی چیمپئینز ٹرافی: اضافی ٹکٹ فروخت آج سے کی جائے گی
ICC Champions TrophyAdditional TicketsDubai
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

محددہ عرب امارات میں آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میچز کے لیے اضافی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گئی ہے۔ آئی سی سی نے پاک بھارت ٹاکرے سمیت دیگر ٹیموں کے میچز اور سیمی فائنل کے ٹکٹس کی زیادہ مانگ کے پیش نظر اضافی ٹکٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محددہ عرب امارات (یو اے ای) میں آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میچز کے اضافی ٹکٹوں کی فروخت آج شروع ہوگی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے بھارت کے میچز اور پہلے سیمی فائنلز کے اضافی ٹکٹوں کی فروخت آج اماراتی وقت کے مطابق دن 12 بجے ہوگی۔ دبئی میں پاک بھارت ٹاکرے سمیت دیگر ٹیموں کے میچز اور سیمی فائنل کے ٹکٹس کی مانگ زیادہ ہونے کے سبب آئی سی سی نے اضافی ٹکٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹکٹ حاصل کرنیوالے خوش نصیب دبئی میں 20 فروری کو بنگلادیش اور بھارت کے درمیان افتتاحی میچ، 23

فروری کو پاکستان بمقابلہ بھارت اور 2 مارچ کو نیوزی لینڈ کے خلاف بھارت کے گروپ مرحلے کے آخری میچ دیکھ سکیں جبکہ 4 مارچ کو ہونے والے پہلے سیمی فائنل کے بھی محدود ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہوگا، ایونٹ کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ اگلے روز بھارت کو دبئی میں بنگلادیش کا چیلنج درپیش ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ICC Champions Trophy Additional Tickets Dubai Pakistan Vs India Cricket Match

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں افغانستان سے میچ کھیلیں گیانگلش کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں افغانستان سے میچ کھیلیں گیانگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے سربراہ نے تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں انگلینڈ کی ٹیم افغانستان کیخلاف میچ کھیلے گی. ای سی بی چیئرمین رچرڈ تھامسن نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جوز بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم پاکستان میں ہونے والے میگا ایونٹ میں افغانستان سے مقابلہ کرے گی.
مزید پڑھ »

بنوں، کرک میں اسلحے کی نمائش اورڈبل سواری پر 15 روز کیلیے پابندی عائدبنوں، کرک میں اسلحے کی نمائش اورڈبل سواری پر 15 روز کیلیے پابندی عائدپابندی کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی، ڈی سی کرک
مزید پڑھ »

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی: بابراعظم کے اوپننگ پر تنقید کا سلسلہ جاریآئی سی سی چیمپئینز ٹرافی: بابراعظم کے اوپننگ پر تنقید کا سلسلہ جاریپاکستان کی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ پر سابق کرکٹرز کی تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ خاص کر بابراعظم کے اوپننگ پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی: پاکستان تیار، حریفوں کا سامنا، جیت کا دعوہآئی سی سی چیمپئینز ٹرافی: پاکستان تیار، حریفوں کا سامنا، جیت کا دعوہپاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں شائقین اور سابق کرکٹرز جیت کے دعوے کررہے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں شریک پاکستان ٹائٹل کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہے لیکن اسے آسٹریلیا، بھارت، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ جیسی ٹیموں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ pk اور بھارت کا میچ نہایتی اہم ہوگا۔
مزید پڑھ »

سہ ملکی سیریز؛ چیمپئینز ٹرافی سے قبل پی سی بی کا پلان کیا ہے؟سہ ملکی سیریز؛ چیمپئینز ٹرافی سے قبل پی سی بی کا پلان کیا ہے؟جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کب پاکستان پہنچیں گی، تفیصلات منظر پر
مزید پڑھ »

پی سی بی نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے شاہینز کی 3 ٹیمیں بنانے کا فیصلہ کیاپی سی بی نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے شاہینز کی 3 ٹیمیں بنانے کا فیصلہ کیاPAKISTAN CRICKET BOARD (PCB) HAS PLANNED TO FORM THREE SEPARATE SQUADS OF SHAHEEN FOR PRACTICE MATCHES BEFORE THE CHAMPIONS TROPHY. THESE SQUADS WILL PLAY AGAINST INTERNATIONAL TEAMS PARTICIPATING IN THE CHAMPIONS TROPHY, PROVIDING DOMESTIC PLAYERS WITH THE OPPORTUNITY TO GAIN EXPERIENCE PLAYING WITH AND AGAINST INTERNATIONAL CRICKETERS.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:36:44