اےف آئی اے نے غیر قانونی ایکسچینج نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی کرنسی برآمد کر لی

اخبار خبریں

اےف آئی اے نے غیر قانونی ایکسچینج نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی کرنسی برآمد کر لی
ایف آئی اےکرنسی ایکسچینجبے نقاب
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

اےف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے جیولری کاروبار کی آڑ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث منظم گینگ کو بے نقاب کردیا اور 13000 امریکی ڈالر، 7000 یو اے ای درہم، 6000 سعودی ریال، 1000 کینڈین ڈالر، ایک کروڑ 2 لاکھ روپے برآمد کرلیے۔

ایف آئی اے نے غیر قانونی ایکسچینج نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔

ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے جیولری کاروبار کی آڑ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث منظم گینگ کو بے نقاب کردیا اور کھارادر گولڈ مارکیٹ میں واقع دکان پر چھاپا مار کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت بلال احمد کے نام سے ہوئی، جس سے 13000 امریکی ڈالر، 7000 یو اے ای درہم، 6000 سعودی ریال برآمد ہوئے۔ علاوہ ازیں ملزم سے 1000 کینڈین ڈالر، ایک کروڑ 2 لاکھ روپے بھی برآمد کرلیے گئے۔خفیہ اطلاع پر چھاپا مار کارروائی ڈائریکٹر کراچی زون کی ہدایت پر عمل میں لائی گئی۔ اس دوران ملزم برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہیں کر سکا۔

حکام نے ملزم بلال احمد کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا جب کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔Jan 20, 2025 12:28 PMپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو طلب، متعدد قوانین منظور کیے جائیں گےفپواسا سندھ کا اجلاس: تعلیمی سرگرمیوں کے بائیکاٹ کو جاری رکھنے کا فیصلہڈاؤن سنڈروم والے بچوں کے چہرے تقریباً ایک جیسے کیوں ہوتے ہیں؟اس متنازع عمارت کو آخر ’لافانی‘ کیوں کہا جاتا ہے؟ جانیےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ایف آئی اے کرنسی ایکسچینج بے نقاب کراچی ملزم

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے کی کارروائی؛ ڈالرز سمیت کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمدایف آئی اے کی کارروائی؛ ڈالرز سمیت کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمدگرفتار ملزم کے قبضے سے ڈالرز، درہم، برطانوی پاؤنڈز، سعودی ریال اور پاکستانی کرنسی بھی ملی
مزید پڑھ »

اینٹی نارکوٹکس فورس نے 22 کروڑ روپے کی منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیااینٹی نارکوٹکس فورس نے 22 کروڑ روپے کی منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیااینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں 22 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کاروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کرلیااینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کاروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کرلیااینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں 22 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »

منشیات برآمد میں 8 ملزمان گرفتار، 3 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کی مالیت کی منشیات برآمد کی گئیمنشیات برآمد میں 8 ملزمان گرفتار، 3 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کی مالیت کی منشیات برآمد کی گئیانٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 کروڑ 84 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی۔
مزید پڑھ »

بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 5 ایجنٹ گرفتاربیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 5 ایجنٹ گرفتارملزمان نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر ایک کروڑ روپے بٹورے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 2 انسانی اسمگلر گرفتارلیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 2 انسانی اسمگلر گرفتارملزمان نے بیرون ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 10:08:03