اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 3 کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد

پاکستان خبریں خبریں

اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 3 کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد ہوئی، ترجمان اے این ایف

اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں میں 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ 3 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلیں۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 3 کروڑ سے زائد مالیت کی 150 کلو گرام منشیات برآمد کی گئیں۔ بلیلی روڈ کوئٹہ کے قریب ملزم سے 2 کلو آئس برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزم نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا۔لاہور میں کوریئر آفس کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 785 گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا۔ شیخوپورہ میں خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے قریب گاڑی سے 111.6 کلو افیون اور 4.

کوسٹل لائن پسنی سے 20 کلو چرس برآمد ہوئی جبکہ پشاور میں واقع کوریئر آفس میں 6 مشکوک پارسلز سے مجموعی طور پر 2.820 کلو چرس، 200 گرام آئس اور 120 ایکسٹیسی گولیاں برآمد کی گئیں۔ مذکورہ پارسلز اسلام آباد، قصور، گوجرانوالہ اور جہلم بھیجے جانے تھے۔ فرقان آباد کراچی سے واٹر ٹینک میں چھپائی گئی 5.4 کلو چرس برآمد ہوئی۔ اقبال شہید ٹول پلازہ اٹک کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں سے 2.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشیات اسمگلنگ کیخلاف اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 2 کروڑ سے زائد کی منشیات برآمدمنشیات اسمگلنگ کیخلاف اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 2 کروڑ سے زائد کی منشیات برآمدگرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، اے این ایف
مزید پڑھ »

منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، برطانیہ اورکویت جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمدمنشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، برطانیہ اورکویت جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمدمختلف کارروائیوں میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سے کوکین، آئس برآمداسلام آباد میں غیرملکی خاتون سے کوکین، آئس برآمدکریک ڈاؤن میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 18کروڑ 86 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »

جدہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے 30 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمدجدہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے 30 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمدمختلف کارروائیوں میں 37 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئیں، اے این ایف
مزید پڑھ »

صابن میں چھپا کر ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتارصابن میں چھپا کر ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتارمختلف کارروائیوں میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، اے این ایف
مزید پڑھ »

منشیات اسمگلنگ کیخلاف کارروائی، غیرملکی سمیت 9 ملزمان گرفتارمنشیات اسمگلنگ کیخلاف کارروائی، غیرملکی سمیت 9 ملزمان گرفتاراسلام آباد میں گاڑی سے 20 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:38:44