صابن میں چھپا کر ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

صابن میں چھپا کر ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

مختلف کارروائیوں میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، اے این ایف

اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور سے سعودی عرب جانے والے مسافر کے سامان سے صابن میں چھپائی گئی ہیروئن برآمد کرلی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے مسافر کے ٹرالی بیگ سے صابن میں چھپائی گئی 470 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ مختلف کارروائیوں کے دوران کاروائیوں میں1 کروڑ سے زائد مالیت کی 80.470 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ راولپنڈی میں بس اسٹاپ کے قریب ملزم سے 150 عدد ٹنز میں موجود 52.5 کلو گرام چرس برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں ملزم کے فلیٹ اور کار سے مجموعی طور پر 7.5 کلو گرام چرس برآمد کی گئی۔

ضلع قصور میں دیپالپورروڈ پر پیٹرول پمپ کے قریب 4 ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 9.6 کلو گرام افیون اور 2 کلو گرام آئس برآمد ہوئی۔ شیرانوالہ گیٹ لاہور کے قریب ملزم کے قبضے سے 6 کلو گرام افیون اور 2.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ 4 خواتین کو سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکامکراچی؛ 4 خواتین کو سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکامایف آئی اے امیگریشن نے ایک اور کارروائی میں جعلی پاسپورٹ پر آنے والے دو مسافروں کو گرفتار کرلیا، ترجمان
مزید پڑھ »

11 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار11 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتارپولیس نے 15 کال پر بروقت کارروائی کرکے ملزم کو پکڑا، انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے
مزید پڑھ »

ریتی بجری کی آڑ میں ہزاروں کلو چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکامریتی بجری کی آڑ میں ہزاروں کلو چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکامپاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت سپرہائی وے چیک پوسٹ پر کارروائی کی
مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے والا منظم گروہ بے نقابپاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے والا منظم گروہ بے نقابملزمان متاثرہ لڑکی کو شادی اور ملازمت کا جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما، سابق صوبائی وزیر اسلم اقبال کے ڈیرے سے ملنے والی لاش کی گتھی سلجھنا شروعپی ٹی آئی رہنما، سابق صوبائی وزیر اسلم اقبال کے ڈیرے سے ملنے والی لاش کی گتھی سلجھنا شروعملزم کانسٹیبل ارشد کو میانوالی سے گرفتار کیا، ملزم نے اپنی بہن کے گھر میں روپوش ہونے کی کوشش کی،،پولیس حکام
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیر اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمدگی، قاتل و مقتول دونوں پولیس اہلکار نکلےپی ٹی آئی رہنما، سابق وزیر اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمدگی، قاتل و مقتول دونوں پولیس اہلکار نکلےملزم کانسٹیبل ارشد کو میانوالی سے گرفتار کیا، ملزم نے اپنی بہن کے گھر میں روپوش ہونے کی کوشش کی،،پولیس حکام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 14:03:50