اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں،591 کلوگرام منشیات برآمد

پاکستان خبریں خبریں

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں،591 کلوگرام منشیات برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں،591 کلوگرام منشیات برآمد ARYNewsUrdu

اسلام آباد: ملک بھر میں اے این ایف نے کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر کے 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کر کے 591.799 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ اسمگلنگ میں استعمال 6گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کارروائیوں کے دوران برآمد کی گئی منشیات میں 15.144کلوگرام ہیروئن،178.255کلو چرس، 399.4 کلو گرام افیون شامل ہے۔اے این ایف کی کراچی میں بڑی کارروائی، 7 ارب روپے کی منشیات برآمد

اس سے قبل رواں سال 11 اپریل کو اے این ایف نے قاسم انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل کراچی میں کارروائی کے دوران 7 ارب روپے کی منشیات برآمد کی تھی۔اے این ایف نے بتایا کہ بیلجئیم جانے والے کنٹینر سے 700 کلو ہیروئین اور 80 کلو افیون برآمد کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ رواں سال 10 فروری کو اینٹی نارکوٹکس فورس نے بیرون ملک اسمگل کی جانے والی 98 کروڑ روپے مالیت کی منشیات قبضے میں لی تھی۔اے این ایف کے مطابق ہیروئن کنٹینر کے ذریعے ہالینڈ بھجوائی جا رہی تھی۔منشیات کنٹینر کے نچلے حصے میں منشیات انتہائی مہارت سے چھپائی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی کے معاملہ پر اہم پیش رفتایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی کے معاملہ پر اہم پیش رفتایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی کے معاملہ پر اہم پیش رفت Pakistan Legislation PTIGovernment FATF Opposition Parliament Approval pid_gov FATFNews MoIB_Official NAofPakistan shiblifaraz ImranKhanPTI president_pmln
مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف سے متعلق 6 بلز پر حکومت، اپوزیشن میں اتفاق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف سے متعلق 6 بلز پر حکومت، اپوزیشن میں اتفاق - Pakistan - Dawn Newsایف اے ٹی ایف سے متعلق 6 بلز پر حکومت، اپوزیشن میں اتفاق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے بچوں کی نازیبا ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے والوں خبردار کردیاایف آئی اے نے بچوں کی نازیبا ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے والوں خبردار کردیااسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی امور تحفظ اطفال کے اجلاس کے دوران ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ بچوں پر فلمائی گئی فحش فملوں کا ڈیٹا ڈاونلوڈ کرنے والوں کی مانیٹرنگ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

سی اے اے کی شجر کاری مہم : جناح ٹرمینل پر ایک لاکھ پودے لگا دیے گئے -سی اے اے کی شجر کاری مہم : جناح ٹرمینل پر ایک لاکھ پودے لگا دیے گئے -کراچی : سول ایوی ایشن نے کراچی ایئرپورٹ پر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا، جناح ٹرمینل پر ایک لاکھ پودے لگا دیے، تمام ہوائی اڈوں پر 30لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن (سی اے اے) کی جانب سے ملک بھر کی طرح کراچی ایئرپورٹ پر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا …
مزید پڑھ »

ہم این ڈی ایم اے کو مزید ذمہ داریاں دیں گے سپریم کورٹ کا این ڈی ایم اے کو کراچی بھر کے نالوں کی صفائی اور تجاوزات ختم کرنے کا حکمہم این ڈی ایم اے کو مزید ذمہ داریاں دیں گے سپریم کورٹ کا این ڈی ایم اے کو کراچی بھر کے نالوں کی صفائی اور تجاوزات ختم کرنے کا حکمکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں تجاوزات اور نالوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے این ڈی ایم اے کو کراچی بھر کے نالوں کی صفائی کی ہدایت کردی،نالوں کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 10:46:17