اے سی سی نے ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا، ایشیا کپ 2025 کا مجوزہ میزبان بھارت ہوگا

Pakistan خبریں

اے سی سی نے ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا، ایشیا کپ 2025 کا مجوزہ میزبان بھارت ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مینز ایشیاکپ کا اگلا ایڈیشن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائےگا: ایشین کرکٹ کونسل

ایشیاکپ کے مینز، ویمنز ، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کردیاگیا جس کے تحت 2025 ایشیاکپ کا میزبان ملک مجوزہ طور پر بھارت ہو گا۔

ایشین کرکٹ کونسل کے اعلامیے کے مطابق ایشیاکپ مینز، ویمنز ، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کا اعلان کردیاگیا ہے۔ مینز ایشیاکپ کا اگلا ایڈیشن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائےگا اور مجوزہ طور پر میزبانی بھارت کو دی گئی ہے جب کہ مینز 2027 ایشیا کپ مجوزہ طور پر بنگلا دیش میں کھیلا جائےگا جو ون ڈے فارمیٹ میں کھیلا جائےگا۔2026 کا ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی طرز پر شیڈول کیا گیا ہے جب کہ انڈر 19 ایشیاکپ کے 2024 سے2027 تک چاروں ایڈیشن ون ڈے فارمیٹ کے تحت کھیلے جائیں گے۔

ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق ایشیاکپ کے شیڈول اور وینیوز ابھی حتمی نہیں ہیں، ایشیا کپ کے تمام ٹورنامنٹس کی میزبانی یا شیڈول کسی بھی وقت تبدیل ہوسکتے ہیں۔ گزشتہ ایشیاکپ کی میزبانی پاکستان کے پاس تھی جو کہ بھارت کے پاکستان میں آنے سے انکار کے بعد ہائبرڈ ماڈل کے تحت سری لنکا میں کھیلا گیا تھا۔دوسرا 4 روزہ میچ: بنگلا دیش اے نے پاکستان شاہینز کو ڈرامائی انداز میں صرف 5 رنز سے ہرا دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے سی سی ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ میں کل پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگااے سی سی ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ میں کل پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگاآٹھ ٹیموں کا یہ ٹورنامنٹ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جارہا ہے
مزید پڑھ »

کوہلی بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرکوہلی بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائربھارت نے دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کیساتھ ہی راہول ڈریوڈ کا بطور ہیڈکوچ سفر بھی تمامٹی20 ورلڈکپ جیتنے کیساتھ ہی راہول ڈریوڈ کا بطور ہیڈکوچ سفر بھی تمامبھارت نے دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا
مزید پڑھ »

ہاردک پانڈیا نہ شبمن گِل، بھارت کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان ہوگیاہاردک پانڈیا نہ شبمن گِل، بھارت کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان ہوگیابی سی سی آئی نے دورہ سری لنکا کے لیے بھارت کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کی کوچنگ کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کی کوچنگ کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟بی سی سی آئی نے گزشتہ روز سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کو انڈین ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

’60 ہزار کا بل‘ خدارا احساس کریں، حمیرا چنا کی فنکاروں کو بلوں میں رعایت دینے کی درخواست’60 ہزار کا بل‘ خدارا احساس کریں، حمیرا چنا کی فنکاروں کو بلوں میں رعایت دینے کی درخواستمیرا ایک اے سی کا بل 60 ہزار آیا ہے جبکہ میرے گھر میں اے سی صرف رات کو چلایا جاتا ہے: حمیرا چنا کا ویڈیو بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:22:06