عائلہ مجید 180 ممالک میں اے سی سی اے کے لاکھوں اراکین کی قیادت کریں گی
ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی عائلہ مجید کو صدر منتخب کرلیا ہے۔
عائلہ مجید اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پاکستان سے اس عہدے کے لیے منتخب ہونے والی پہلی شخصیت بن گئی ہیں۔ عائلہ مجید پلانیٹیو مڈل ایسٹ اور اسلام آباد میں قائم پلانیٹیو پاکستان کی بانی اور سی ای او ہیں، جو ڈیکاربونائزیشن، پائیداری اور توانائی کے حوالے سے خدمات سرانجام دیتی ہیں۔ عائلہ مجید 180ممالک میں اے سی سی اے کے 252,500 سے زائد اراکین اور 526,000 مستقبل کے اراکین کی قیادت کریں گی۔ وہ ایسے وقت میں صدر منتخب ہوئی ہیں جب اے سی سی اے نے ایک ملین کی چوتھائی سے زیادہ اراکین ہونے کا اہم سنگ میل عبور کیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ اس سال اپنی 120 ویں سالگرہ بھی منائے گا۔
عائلہ مجید کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ چند ماہ میں 'اکاؤنٹنگ کا نیا مستقبل، اسٹریٹیجک نقطہ نظر اور اسٹیک ہولڈرز کا طرز عمل 'ان موضوعات کے حوالے سے کام کرنے کی خواہاں ہیں۔ اکاؤنٹنسی کا پیشہ متحرک اورمسلسل ترقی کررہا ہے اور ہم اسے ایک دلچسپ، بامقصد اور پرکشش کیریئر کے انتخاب کے طور پر فروغ دینے کے لیے کام کررہے ہیں۔Nov 15, 2024 11:26 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’’امریکی آج بھی کسی خاتون کو صدر بنانے پر تیار نہیں‘‘امریکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہارا ہوا امیدوار صدر منتخب ہوا ہے
مزید پڑھ »
پختونخوا؛ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں 290 مقدمات زیر التواسب سے زیادہ 192 مقدمات پشاور کی اے ٹی سی میں زیر التوا ہیں
مزید پڑھ »
ای سی سی کا وزارت اطلاعات کو ایس سی او کانفرنس میں خرچ کیے گئے پیس لوٹانے انکارایس سی سی ن ے سی ڈی اے کی طرف مانگے گئے اخراجات کیلئے تھرڈ پارٹی سے تصدیق کے بعد دوبارہ سمری لانے کی ہدایت کر دی
مزید پڑھ »
بجلی کی قیمت ایک ماہ کے لیے کم ہونے کا امکان، کراچی کے صارفین محروم رہیں گےنیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر 26 نومبر کو سماعت کرے گی
مزید پڑھ »
اخراجات کی ادائیگی کی تصدیق پر پی ٹی آئی کنونشن سینٹر ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا گیاپی ٹی آئی کی تقریب کے اخراجات سی ڈی اے کو بعد میں ادا کر دیے گئے تھے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »
محکمہ فشریز سندھ میں 132وٹرنری ڈاکٹروں کو بغیر امتحان مستقل کیے جانے کا انکشافپی اے سی اجلاس میں محکمہ فشریز اینڈ لائیو اسٹاک کی 2018 سے 2021 تک مختلف آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا
مزید پڑھ »