وکیل علی اعجاز بٹر نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف آج 18 کیسز ہیں۔ DailyJang
وکیل نعیم پنجوتھا نے عدالت کو بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر چیئرمین پی ٹی آئی کے ایک اور کیس میں کچہری میں مصروف ہیں، وہ 1 گھنٹے تک آ رہے ہیں، جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے اسلام آباد آ رہے ہیں۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بلٹ پروف گاڑی کی سپرداری کے معاملے پر جمع کرائی گئی تفتیشی افسر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی کی گاڑی پر سوار...
اے ٹی سی جج راجہ جواد عباس نے ہدایت کی کہ آپ لوگ اپنی مینجمنٹ کے حساب سے عدالت میں پیش ہو جائیں، کیا چیئرمین پی ٹی آئی شاملِ تفتیش ہوئے؟اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کے وکیل سے ذاتی حیثیت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے شاملِ تفتیش ہونے سے متعلق قانونی نکات پر معاونت طلب کر لی۔ اس کے ساتھ ہی اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے سماعت میں وقفہ کر دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیعاسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی روکنے کے حکم میں توسیع کر دی۔
مزید پڑھ »
بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
مزید پڑھ »