اے پی ایس میں ہونے والے قتل عام کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے،آرمی چیف

پاکستان خبریں خبریں

اے پی ایس میں ہونے والے قتل عام کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے،آرمی چیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس

میں ہونے والے قتل عام کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے۔انہوں نے کہاشہدا اور ان کے اہلخانہ کو سلام پیش کرتے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس میں ہونے والے قتل عام کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے۔انہوں نے کہاشہدا اور ان کے اہلخانہ کو سلام پیش کرتے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ،پی ٹی آئی کی 10 اکتوبر کے فیصلے کیخلاف اپیل پرالیکشن کمیشن کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری،جواب...

انہوں نے کہا سانحہ اے پی ایس میں ملوث پانچ دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں نے پھانسی کی سزا سنائی۔جنرل قمر باجوہ نے کہاہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں طویل سفر کیا ہے۔متحدہ ہوکر ہم امن اور خوشحالی لا سکتے ہیں۔انہوں نے کہاملک میں دیرپا امن کیلئے ہم متحد ہیں۔ آرمی چیف نے کہامحمد علی اور انکی زوجہ پر فخر ہے جنہوں نے اپنے 3 بچوں کی قربانی دی،آفرین ہیں ایسے والدین جو ملک کیلئے اپنا تن من سب کچھ نچھاور کرنے کو تیار ہیں۔ایسے والدین بھی جو کہتے ہیں وہ اپنے مزید بچوں کی قربانیاں دینے کیلئے بھی تیار ہیں۔انہوں نے کہاجب تک ایسے والدین ملک میں موجود ہیں پاکستان کو کوئی ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا۔ جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہاملک کے باہرسے دھمکیاں دینے والی قوتوں کوپیغام ہے کوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کر سکتا،ملک کے باہرسے دھمکیاں دینے والوں کوپیغام ہے کوئی پاکستان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سقوط ڈھاکہ اورسانحہ اے پی ایس ،16دسمبر نے قوم کے درد جگا دیئےسقوط ڈھاکہ اورسانحہ اے پی ایس ،16دسمبر نے قوم کے درد جگا دیئےاسلام آباد (خرم رفیق سے )آج کے دن ملک تاریخ میں دو المناک سانحے پیش آئے جن میں ایک سقوط
مزید پڑھ »

سانحہ اے پی ایس کو 5 برس بیت گئےسانحہ اے پی ایس کو 5 برس بیت گئےپشاور کے آرمی پبلک اسکول میں دہشت گرد حملے کو5 سال بیت گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سانحہ اے پی ایس کو 5 سال، لواحقین کے غم آج بھی تازہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا سانحہ اے پی ایس کے معصوم شہداء اور اساتذہ کو خراج عقیدتبلاول بھٹو کا سانحہ اے پی ایس کے معصوم شہداء اور اساتذہ کو خراج عقیدتسانحہ اے پی ایس کی برسی پر بلاول بھٹو کا اہم پیغام تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

سانحہ اے پی ایس کو 5 سال، لواحقین کے غم آج بھی تازہ - Pakistan - Dawn Newsسانحہ اے پی ایس کو 5 سال، لواحقین کے غم آج بھی تازہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سانحہ اے پی ایس کو 5 سال، لواحقین کے غم آج بھی تازہ - Pakistan - Dawn Newsسانحہ اے پی ایس کو 5 سال، لواحقین کے غم آج بھی تازہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:12