کیپیٹل ہل کے کچھ قانون سازوں نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ شام اور خاص کر حیات التحریر پر لگائی گئی پابندیاں اٹھائی جائیں: امریکی میڈیا
/ فائل فوٹو
رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں امریکی اتحادیوں اور ترکیہ کے ذریعے کیے گئے رابطے میں بائیڈن انتظامیہ نے شامی حکام سے کہا کہ خودکار قیادت سنبھالنے کے بجائے جامع عمل کے ذریعے عبوری حکومت قائم کی جائے۔ دوسری جانب شامی دارالحکومت دمشق میں 3 دن کرفیو کے بعدمعمولات زندگی بحال ہونے لگے جہاں بینک اور بازار بھی دوبارہ کھل گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شامی باغیوں کی دمشق کی جانب پیش قدمی، سیکڑوں فوجیوں اور سرکاری افسران نےعراق میں پناہ لے لیشامی باغیوں نے دمشق کے جنوبی ٹاؤن صنمین پر قبضےکا دعوٰی بھی کیا ہے، سیکڑوں شامی فوجی اور ایران نواز ملیشیا کے درجنوں رضاکار بھاگ کر عراق میں داخل ہوگئے
مزید پڑھ »
شامی صدارتی محل نے صدر بشار الاسد کے ملک چھوڑنےکی اطلاعات کی تردیدکردیعوام باغیوں کی من گھڑت افواہوں پرکان نہ دھریں، شامی فوج بغاوت پر قابو پانے کے لیےکوششیں جاری رکھی ہوئی ہے، شامی آرمی چیف
مزید پڑھ »
شامی صدر بشارالاسد کے فرار ہوتے ہوئے طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریںباغیوں کے دمشق پر قبضے کے بعد بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
بشارالاسد حکومت کا خاتمہ، شام کی نئی صورتحال پر عالمی رہنماؤں کا ردعملباغیوں کے دارالحکومت پر قبضے کے بعد الاسد خاندان کے پچاس سالہ اقتدار کا خاتمہ، باغیوں نے سرکاری ٹی وی، ریڈیو اور وزارتِ دفاع کا کنٹرول سنبھال لیا
مزید پڑھ »
دمشق سے 30 کلومیٹر کی دوری پر ہیں، شامی باغیوں کا دعویٰباغیوں کے ایک کمانڈر نے دعویٰ کیا کہ سرکاری فورسز ناکام ہوگئی ہیں اوروہ دارالحکومت دمشق سے محض 30 کلومیٹر دور ہیں
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج سے لاعلم نکلےحکومت نے سیاست پر توجہ دی،قیام امن پر نہیں،صوبے کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں: مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »