بابر اعظم سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

پاکستان خبریں خبریں

بابر اعظم سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ توڑنے کے قریب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم 1992 میں پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ جتوانے والےعمران خان کا ریکارڈ توڑنے سے محض10میچز دور رہ گئے۔ سابق لیجنڈری کرکٹرعمران خان نے بطور کپتان پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 187 میچز میں قیادت کے فرائض نبھائے جس میں 89 فتوحات درج کیں جبکہ 67 میں شکست، 26 ڈرا اور ایک میچ ٹائی ہوا۔فہرست میں...

بابر اعظم سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ توڑنے کے قریبلاہور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم 1992 میں پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ جتوانے والےعمران خان کا ریکارڈ توڑنے سے محض10میچز دور رہ گئے۔

سابق لیجنڈری کرکٹرعمران خان نے بطور کپتان پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 187 میچز میں قیادت کے فرائض نبھائے جس میں 89 فتوحات درج کیں جبکہ 67 میں شکست، 26 ڈرا اور ایک میچ ٹائی ہوا۔فہرست میں بابراعظم دوسری پوزیشن پر آگئے ہیں انہوں نے بطور کپتان پاکستان کی 138 میچز میں قیادت کی، جس میں 79 فتوحات حاصل کیں جبکہ 44 میں شکست، 4 ڈرا اور ایک میچ ٹائی ہوا۔بابراعظم نے کیویز کے خلاف گزشتہ میچ میں فتح حاصل کرکے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑا، انہوں نے 134 میچوں میں گرین شرٹس کی قیادت کے فرائض نبھائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کپتان بابر اعظم، ویرات کوہلی اور مہندرا سنگھ دھونی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے ...لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈر کے درمیان 5 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 18 اپریل سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچز راولپنڈی اور 2 میچز قدافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈر کی سیریز جون میں شروع ہونے والے ورلڈکپ کی تیاریوں کا موقع فراہم کرے گی جبکہ یہ سیریز پاکستان ٹیم کے کپتان...
مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیںپاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیںبابراعظم، ویرات کوہلی کے تیز ترین 3 ہزار رنز کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب
مزید پڑھ »

بابراعظم لیجنڈری عمران خان کا ریکارڈ توڑنے سے محض 10 میچز دوربابراعظم لیجنڈری عمران خان کا ریکارڈ توڑنے سے محض 10 میچز دورفتوحات کے لحاظ سے عمران خان پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان رہے ہیں
مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کو بطور کپتان پورا موقع ملنا چاہئے تھا، ذکا اشرفشاہین آفریدی کو بطور کپتان پورا موقع ملنا چاہئے تھا، ذکا اشرفورلڈ کلاس بیٹر بابر اعظم کے لئے نیک خواہشات ہیں، سابق چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا عزم ظاہر کر دیابابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا عزم ظاہر کر دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جون میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے اور ٹرافی وطن لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیابابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 03:44:00