بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang BabarAzam PAKvNZ
پاکستانی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 3485 اور ٹیسٹ کرکٹ میں 3696 رنز بنائے ہیں جبکہ ون ڈے کرکٹ میں بابر اعظم 4800 سے زائد رنز بنا چکے ہیں۔
بابر اعظم 12 ہزار بین الاقوامی رنز مکمل کرنے والے تیز ترین پاکستانی اور دوسرے تیز ترین ایشین بیٹر ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ بین الاقوامی رنز بنانے والے کھلاڑی انضمام الحق ہیں جنہوں نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 20 ہزار 541 رنز بنائے۔جاوید میانداد نے 16 ہزار 213، سلیم ملک نے 12 ہزار 938، سعید انور نے 12 ہزار 876 اور محمد حفیظ نے 12 ہزار 780 رنز کیے۔سر ویوین رچرڈز نے 255، ہاشم آملہ نے 264، گریم اسمتھ نے 269 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا۔کھیلوں کی خبریں سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر اعظم 12 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے تیز ترین پاکستانی بیٹر بن گئےبابر اعظم مجموعی طور پر 12 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے آٹھویں پاکستانی ہیں
مزید پڑھ »
ٹی20 وکٹوں کی ڈبل سنچری، شاہین کم عمر اور تیز ترین پیسر بن گئے - ایکسپریس اردوٹی 20 وکٹوں کی ڈبل سنچری، شاہین کم عمر اور تیز ترین پیسر بن گئے - ExpressNews T20 wickets century ShaheenShahAfridi PAKvNZ
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اور رضوان کے پوائنٹس میں بہتریمحمد رضوان بدستور دوسرے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پرموجود ہیں۔
مزید پڑھ »
پوپ فرانسس کا بشپس کے آئندہ اجلاس میں خواتین کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہیہ فیصلہ ہماری مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں شیشے کی دیوار میں پڑنے والا ایک شگاف اور چرچ کی تاریخ میں ایک اہم باب کا اضافہ ہے: کیتھولک ویمنز گروپ
مزید پڑھ »
تھائی لینڈ کی خاتون پر 12 دوستوں کو سائنائیڈ زہر دے کر مارنے کا الزام - BBC News اردوتھائی پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جس پر اپنے 12 دوستوں اور جاننے والوں کو سائنائیڈ زہر دے کر ہلاک کرنے کا شبہ ہے۔
مزید پڑھ »
سنا تھا عمران خان کے کہنے پر سرفراز کو کپتانی سے ہٹایا گیا: رومان رئیسپاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہیے تھا کہ اگر سرفراز احمد پرفارم نہیں کررہے تھے تو آپ مشورہ کرکے انہیں ریسٹ دیتے جیسے بابر اعظم کو دیا: قومی کرکٹر
مزید پڑھ »