بالوں کو سفید ہونے سے کیسے روکا جائے؟
کیمیکل والی مصنوعات کا استعمال، اچھی خوراک نہ لینا، ماحولیاتی آلودگی اور ذہنی تناؤ بھی بالوں کے سفید ہونے کہ وجہ ہے/ فائل فوٹو
آج کے دورے میں صرف بڑے ہی نہیں بلکہ کم عمر نوجوان حتٰی کہ بچے بھی قبل ازوقت سفید بالوں کا شکار ہورہے ہیں۔ وقت سے پہلے بالوں کا سفید ہوجانا ایک سنگین مسئلہ ہے ایسے میں چند ٹوٹکوں سے آپ اپنے بالوں کو سفید ہونے سے بچا سکتے ہیں۔عمر کے ساتھ بالوں کی سفیدی قدرتی عمل ہے لیکن قبل از وقت بالوں میں چاندی اچھی نہیں لگتی، اس کی اہم وجہ بالوں میں کیمیکل والی مصنوعات کا استعمال، اچھی خوراک نہ لینا، ماحولیاتی آلودگی اور ذہنی تناؤ بھی بالوں کے سفید ہونے کی وجہ ہے۔آملہ:
ہم اپنے بڑے بوڑھوں سے آملہ کے فوائد سنتے آئے ہیں، آملہ بالوں کی خوبصورتی بڑھانے اور انھیں سیاہ کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ آملہ میں وٹامن سی بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہےساتھ ہی اس میں اینٹی آکسیڈینٹ بھی موجود ہوتا ہے، اس کے علاوہ آملہ بالوں کو طاقت دیتا ہے اور بالوں کی نشونما کو بڑھاتا ہے۔پیاز کڑوی ہوتی ہے لیکن پیاز کا رس بالوں کیلئے فائدہ مند ہے ، پیاز میں سلفر موجود ہوتا ہے جو بالوں کو سیاہ کرتا ہے اس کے ساتھ خون کی گردش کو بھی بہتر کرتا ہے۔آگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنیوالی 8 ٹیمیں مکملخوش قسمت جنوبی افریقا آخری وقت پر سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر 8 ویں نمبر پر ہونے کی وجہ سے براہ راست کوالیفائی کرگئی۔
مزید پڑھ »
شارع فیصل پر احتجاج کرنیوالوں کو گرفتار کریں گے: کراچی پولیس چیفکسی کو شہر کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: جاوید عالم اوڈھو کی جیونیوز سے گفتگو
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو کا 11 سال بعد عہدہ چھوڑنے کا فیصلہیہ ایک اچھا وقت ہے کہ لیڈر شپ تازہ دم لوگوں کے سپرد کی جائے،طویل عرصہ تک ذمہ داریاں نبھانا ایک اعزاز ہے: ڈیوڈ وائٹ
مزید پڑھ »
کراچی میں مختلف سڑکوں اور شاہراہوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواںشہر کے مختلف مقامات سے پی ٹی آئی کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
ملک دشمن عناصر فوری باز آجائیں، شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: وزیراعظمالقادر ٹرسٹ کیس کے تمام شواہد اور ثبوت موجود ہیں، 190 ملین پاؤنڈ کے معاملے کو لفافے میں بند کرکے کابینہ سے منظور کرایا گیا: شہباز شریف
مزید پڑھ »