یہ ایک اچھا وقت ہے کہ لیڈر شپ تازہ دم لوگوں کے سپرد کی جائے،طویل عرصہ تک ذمہ داریاں نبھانا ایک اعزاز ہے: ڈیوڈ وائٹ
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے عہدے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈیوڈ وائٹ اگست میں اپنے عہدے سے دستبردار ہو جائیں گے ، ان کی فروری 2012 میں تقرری ہوئی تھی۔ اس حوالے سے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے اپنے بیان میں کہا یہ ایک اچھا وقت ہے کہ لیڈر شپ تازہ دم لوگوں کے سپرد کی جائے، طویل عرصہ تک ذمہ داریاں نبھانا ایک اعزاز ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ اس وقت بہتر مالی پوزیشن پر ہے۔
کرکٹ نیوزی لینڈ کے چیئرمین اور سابق کرکٹر مارٹن اسنیڈن کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ وائٹ کے دور میں نیوزی لینڈ کرکٹ کو بہت کامیابیاں ملیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی سیریز کھیلنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
فخر زمان آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار - ایکسپریس اردوسری لنکا کے پرباتھ جے سوریا اور نیوزی لینڈ کے مارک چیمپمین سے مقابلہ ہوا
مزید پڑھ »
سندھ پولیس میں بھرتیوں کیلئے جعلی ڈومیسائل جمع کرانے کا انکشاف - ایکسپریس اردوجعلی دستاویزات جمع کرانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ، 7 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج
مزید پڑھ »
عمران خان سمیت اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا فیصلہحکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاجی تحریک کے اعلان کے بعد چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کو حراست میں لینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
قومی کرکٹ ٹیم اہم مواقع پرہمیشہ ناکام ہوجاتی ہے، رمیزراجا - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ کو وائٹ واش کرنے کا سنہری موقع ضائع ہوگیا اور ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن بھی چھن گئی، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »