قومی کرکٹ ٹیم اہم مواقع پرہمیشہ ناکام ہوجاتی ہے، رمیزراجا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

قومی کرکٹ ٹیم اہم مواقع پرہمیشہ ناکام ہوجاتی ہے، رمیزراجا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

قومی کرکٹ ٹیم اہم مواقع پرہمیشہ ناکام ہوجاتی ہے، رمیزراجا expressnews

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم اہم مواقع پر ہمیشہ ناکام ہوجاتی ہے۔

اگرچہ پاکستان نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز جیت گیا لیکن اگر قومی ٹیم کیویز کو وائٹ واش کرنے میں کام یاب ہوجاتی تو یہ نہ صرف بہت خوش کن بات ہوتی بلکہ قومی ٹیم کی نمبر ون پوزیشن بھی برقرار رہتی۔ سابق کرکٹر نےاظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس نیوزی لینڈ کو وائٹ واش کرنے کا سنہری موقع تھا مگر بدقسمتی سے یہ موقع ضائع ہوگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ون ڈے کی نمبر ون رینکنگ چھن جانے کا افسوس ہے، شاداب خانون ڈے کی نمبر ون رینکنگ چھن جانے کا افسوس ہے، شاداب خاننیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے ورلڈ کپ کی تیاری کا اچھا موقع ملا، مڈل آڈر بیٹنگ اور مڈل اوور میں بولنگ میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

ایک بال ملے یا 50 اوور صورتحال کے مطابق کھیلنا ہوتا ہے، افتخار احمدایک بال ملے یا 50 اوور صورتحال کے مطابق کھیلنا ہوتا ہے، افتخار احمدپاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک بال ملے یا پچاس اوور صورتحال کے مطابق کھیلنا ہوتا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو ورلڈکپ تک کپتان بنانے کا فیصلہ بہترین قرار دے دیاشاہد آفریدی نے بابر اعظم کو ورلڈکپ تک کپتان بنانے کا فیصلہ بہترین قرار دے دیاوائس کپتان کے اعلان کی ضرورت نہیں تھی، شاہد آفریدی تفصیلات جانیے: DailyJang ShahidAfridi BabarAzam
مزید پڑھ »

پاکستان ایک بہترین ٹیم ہے، کرکٹر ول ینگپاکستان ایک بہترین ٹیم ہے، کرکٹر ول ینگول ینگ نے کہا کہ افتخار احمد نے بہت اچھی اننگز کھیلی، ان کو آؤٹ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ بہت اچھا کھیلے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

امام الحق کے ٹوئٹ پر بابر اعظم نے کیا کہا؟امام الحق کے ٹوئٹ پر بابر اعظم نے کیا کہا؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے، میں نہیں جانتا کہ امام الحق نے کیا ٹوئٹ کیا ہے
مزید پڑھ »

امام الحق کے ٹویٹ نے کرکٹ حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دیامام الحق کے ٹویٹ نے کرکٹ حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دیپاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز امام الحق کی ٹویٹ نے کرکٹ حلقوں میں نئی بحث کو جنم دےدیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 22:20:53