بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی

پاکستان خبریں خبریں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ اداکارہ نور مالابیکا داس نے 6 جون کو ممبئی میں اپنا رہائش گاہ پر خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نور کے پڑوسیوں نے اُن کے اپارٹمنٹ سے آنے والی بدبو کی شکایت پر پولیس کو بُلایا جب پولیس اپارٹمنٹ کے اندر گئی تو وہاں نور مالابیکا کی پنکھے سے پھندہ لگی لاش لٹک رہی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اداکاری کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منقتل کیا گیا تھا جس کے بعد ان کی آخری رسومات بھی ادا کردی گئی، لیکن عجیب بات یہ ہے کہ اداکارہ کی آخری رسومات میں ان کے اہلخانہ سے کوئی بھی شامل نہیں ہوا۔ اس حوالے سے پڑوسیوں نے پولیس کا بتایا کہ گزشتہ ماہ نورمالا کی فیملی اسی فلیٹ میں مقیم تھے تاہم وہ کچھ روز قبل ہی اپنے گاؤں واپس گئے تھے جس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ان کی اہل خانہ سے بات ہوئی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے، پولیس کا بتایا ہے کہ اداکارہ کا تعلق آسام سے تھا، اداکارہ بننے سے پہلے وہ قطر ایئرویز کے ساتھ بطورِ ایئر ہوسٹس کام کرتی تھیں۔ واضح رہے کہ نور مالابیکا داس نے کئی فلموں اور ویب سیریز میں کام کیا تھا، جن میں ‘سسکیاں’، ‘واک مین’، ‘تیکھی چٹنی،’ ‘جگھنیا اپرادھ،’ ‘چارم سکھ،’ ‘دیکھی آندھی،’ اور ‘بیک روڈ ہسل’ شامل ہیں جبکہ انہیں آخری بات کاجول کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔’میرے نزدیک یہ غلط ہے‘ کارتک آریان نے اشتہار کی پیشکش ٹھکرا دیریما خان حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شردھا کپور نے سلمان خان کے ساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرا دی؟شردھا کپور نے سلمان خان کے ساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرا دی؟بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے 16 سال کی عمر میں سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ ڈیبیو کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔
مزید پڑھ »

ورون دھون کی بیٹی کی پہلی جھلک سامنے آگئیورون دھون کی بیٹی کی پہلی جھلک سامنے آگئیبالی ووڈ کے معروف اداکارہ ورون دھون اور نتاشا دلال ننھی پری کے والدین بن گئے، ڈیوڈ دھون نے 3 جون کو اس خوشی کی خبر کی تصدیق کی تھی۔
مزید پڑھ »

ماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین والی ویڈیو دیکھ کر کیا ہوا؟ جھانوی نے کیفیت بتا دیماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین والی ویڈیو دیکھ کر کیا ہوا؟ جھانوی نے کیفیت بتا دیبالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ ماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین پیش کرنے والی ویڈیو دیکھ کر پینک اٹیک آیا تھا۔
مزید پڑھ »

سجل علی نے نامور بالی ووڈ اداکار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دیسجل علی نے نامور بالی ووڈ اداکار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دیپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے بالی ووڈ کے اپنے پسندیدہ اداکار کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »

شادی سے انکار پر ڈائریکٹر نے کیا فلم سے باہر، پھر یہ اداکارہ کامیاب کیسے ہوئی؟شادی سے انکار پر ڈائریکٹر نے کیا فلم سے باہر، پھر یہ اداکارہ کامیاب کیسے ہوئی؟بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کو ڈائریکٹر نے شادی سے انکار کرنے پر ڈائریکٹر سے فلم سے باہر کردیا تھا لیکن وہ پھر بھی کامیاب ہوئیں۔
مزید پڑھ »

آنکھوں کی کامیاب سرجری کے بعد راگھو اور پرینیتی منظر عام پر آگئےآنکھوں کی کامیاب سرجری کے بعد راگھو اور پرینیتی منظر عام پر آگئےبالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیٹی چوپڑا اور ان کے سیاستدان شوہر راگھو چڈھا لندن میں آنکھوں کی کامیاب سرجری کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 03:02:40