ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دنیا میں واپس قدم رکھ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2010 میں فلم 'دولہا مل گیا ' میں آخری بار نظر آنے والے اداکار فردین خان 14 سال بعد مداحوں کو اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔فردین خان نے شوبز کی دنیا سے مکمل طور پر کنارا کشی اختیار کرلی تھی اور ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر بھی...
بالی ووڈ اداکار فردین خان کی 14 سال بعد انڈسٹری میں واپسی، اب کیسے دکھتے ہیں؟ممبئی بالی ووڈ اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دنیا میں واپس قدم رکھ دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 2010 میں فلم 'دولہا مل گیا ' میں آخری بار نظر آنے والے اداکار فردین خان 14 سال بعد مداحوں کو اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔فردین خان نے شوبز کی دنیا سے مکمل طور پر کنارا کشی اختیار کرلی تھی اور ساتھ ہی وہ سوشل میڈیا پر بھی کہیں دکھائی نہیں دے رہے تھے۔تاہم اب فردین خان بھارت کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی اگلی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار’ سے اداکاری کے میدان میں واپسی کررہے ہیں۔ویب سیریز ہیرا منڈی پاکستان کے شہر لاہور کے مخصوص علاقے میں کام کرنے والی...
پوسٹر میں فردین خان ثقافتی شاہی لباس زیب تن کیے،چہرے پر بڑی مونچھوں اور سر پر ٹوپی پہنے بظاہر تخت پر بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں۔واضح رہے کہ ہیرا منڈی میں منیشا کوئیرالا، سوناکشی سنہا، آدیتی راؤ حیدری، رچا چڈھا اور سنجیدہ شیخ بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ عدلیہ کو تیسرا کرپٹ ادارہ قرار دینے کا معاملہ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے 19فروری کو محفوظ کئے جانے والا فیصلہ سنا دیابھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کارروائی کیا ہونی چاہئیے؟ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی خان نے اداکاری کا آغاز کس عمر سے کیا؟ہالی ووڈ اور بالی ووڈ انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان کا کہنا ہے کہ اداکاری کا آغاز 9 سال
مزید پڑھ »
فردین خان کی 14 سال بعد اداکاری کی دُنیا میں واپسیپوسٹر میں فردین خان کو ولی محمد کے کردار میں دکھایا گیا ہے
مزید پڑھ »
فرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشافبالی ووڈ کی ہدایتکارہ و فلم رائٹر فرح خان نے بتایا کہ فلم میں ’ہوں ناں‘ میں اداکار زید خان کی جگہ وہ کسی دوسرے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتی تھیں۔
مزید پڑھ »
14 سال بعد فردین خان کی اداکاری کے میدان میں واپسی، نیا لک جاریفردین خان بھارت کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی اگلی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار’ سے اداکاری کی دنیا میں واپسی کررہے ہیں
مزید پڑھ »
بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خانبالی ووڈ خانز ڈر گئے تھے کہ اگر پاکستانی اداکار اُن کی انڈسٹری میں آگئے تو اُن کا کیریئر مشکل میں پڑ جائے گا، نادیہ
مزید پڑھ »
بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اسپتال میں داخللیجنڈری بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو سانس کی تکلیف کے بعد ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی سرجری ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »