37 سالہ اداکار نے ایک جذباتی پوسٹ میں لکھا کہ وہ آئندہ سال 2025 سے فلمی دنیا سے علیحدہ ہو رہے ہیں۔
اگر کوئی کھلاڑی ایتھلیٹ یا فنکار اپنے کیریئر کے عروج پر ایک دم ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دے تو یقیناً نہ صرف اس کے ساتھیوں اور حریفوں کو حیرانی ہو گی بلکہ اس کے مداح بھی اس خبر سے چونک جائیں گے۔فلم ’12ویں فیل‘ سے شہرت اور کامیابیوں کو چھونے والے بالی وڈ اداکار وکرانت میسی نے حال ہی میں اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں فلموں سے اچانک علیحدگی کا اعلان کیا ہے جس پر فلمی ہستیوں کے ساتھ ساتھ ان کے مداحوں نے حیرت کا اظہار کیا...
لہذا سنہ 2025 میں آپ اور میں ایل آخری بار پردہ سکرین پر ملیں گے جب تک کہ درست وقت نہ آ جائے۔ آخری دو فلمیں اور یادوں کے کئی برس۔ آپ سب کی محبتوں کا ایک بار پھر شکریہ۔‘اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Instagram کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Instagramوکرانت نے اپنے کیریئر کے عروج پر فلموں سے ریٹائرمنٹ یا گھر واپسی کی وجوہات تو بیان نہیں کی لیکن ان کی...
انھوں نے رقص اور اداکاری کی بدولت کم عمری میں ہی شہرت حاصل کر لی تھی۔ انھوں نے اداکارہ شیتل ٹھاکر سے شادی کر رکھی ہے۔ انڈیا والی کے ٹوئٹر ہینڈل سے انھیں انڈیا کے بہترین اداکاروں میں شمار کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ لکھا ہے کہ ’ان کی شاندار کارکردگی اور شائستہ شخصیت نے لاکھوں دلوں کو جیت لیا ہے۔‘
بالی وڈ فلم وکرانت میسی ریٹائرمنٹ انسٹاگرام
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اداکار وکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیابالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’بارہویں فیل‘ کے اداکار وکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ اپنے نوٹ میں اداکار نے کہا کہ 2025ء میں ان کی آخری دو فلمیں ریلیز ہوں گی اور یہ ان کے شاندار کیریئر کا اختتام ہوگا۔
مزید پڑھ »
سپر ہٹ فلم 'بارھویں فیل' کے اداکار وکرانت میسی نے اداکاری سے بریک لے لیاوکرانت میسی ان دنوں اپنی 2 فلموں یار جگری اور آنکھ کی گستاخیاں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو اگلے برس ریلیز کی جائیں گی
مزید پڑھ »
بالی وڈ کا وہ معروف اداکار جسے ہوٹل کا بل دینے کیلئے اپنا موبائل بیچنا پڑاخاندانی تنازعہ کے نتیجے میں سب کچھ چلا گیا اور میرے پاس گودام میں رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: معروف بالی وڈ اداکار نے ماضی کا قصہ سنا دیا
مزید پڑھ »
اہلخانہ سے فلموں سے ریٹائرمنٹ کا کہا تو سابقہ اہلیہ روپڑیں: عامر خان کا انکشافمیں نے فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ مکمل ہونے سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا تھا: اداکار کی بھارتی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
بھارتی وکٹ کیپر کا تمام فارمیٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلانورید ھیمن ساہا نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور سپورٹ پر شکریہ بھی ادا کیا
مزید پڑھ »
کیا حارث سہیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا؟کرکٹر کا ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر ردعمل آگیا
مزید پڑھ »