میرا گھر آفس سے تھوڑے ہی فاصلے پر ہے اس لیے میں ایک مہنگی ترین گاڑی کو اپنے لیے غیر ضروری سمجھتا ہوں: جان ابراہم
میرا گھر آفس سے تھوڑے ہی فاصلے پر ہے اس لیے ایک مہنگی ترین گاڑی کو اپنے لیے غیر ضروری سمجھتا ہوں : جان ابراہم کی انٹرویو میں گفتگو/فوٹوفائل
حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں جان ابراہم نے ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھنے کے باوجود کامیاب بالی وڈ کیرئیر حاصل کرنے تک کے سفر پر بات کی۔فلم پٹھان میں شاہ رخ ، جان ابراہم اور دیپیکا نے کتنا معاوضہ لیا؟ اداکار نے واضح کیا کہ میں اب بھی ایک سادہ طرز زندگی کو برقرار رکھے ہوئے ہوں، میرے پاس آج بھی اتنے کپڑے ہیں جو تمام ایک ہی سوٹ کیس میں آسکتے ہں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہر کوئی بڑھاپے کے خوف کا شکار ہے: فواد خانبدقسمتی سے لیکن سچ ہے کہ اسپاٹ لائٹ میں ہونے کے باعث مردوں کو بھی ظاہری شکل وصورت کا خاص دباؤ ہے: اداکار کی انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »
بچپن میں والد سے خوف کی وجہ سے دوری رہی: رنبیر کپوروالدین کے درمیان اکثر لڑائی جھگڑا ہوجاتا تھا اور میں ان کی لڑائی کو سیڑھیوں سے دیکھتا تھا: بالی وڈ اداکار
مزید پڑھ »
گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کیلئے بابر، شاہین اور رضوان کو اجازت نہ ملنے کا امکانکینیڈا کی لیگ کسی سیریز سے متصادم نہ ہونے کے باوجود تینوں کھلاڑیوں کو این او سی ملنے کا امکان نہیں ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
الائی چیئرلفٹ واقعے کو سال ہونے کے قریب، کے پی کی درجنوں چیئرلفٹس سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہو سکامکینوں کو چیئر لفٹس بند ہونے کے باوجود متبادل سڑک کی سہولت نہیں جس کی وجہ سے چند منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہوتا ہے
مزید پڑھ »
جنید خان کار میں سفر کیوں نہیں کرتے؟ عامر خان نے بتادیاعامر خان کے بیٹے نے اپنا بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ سے کیا ہے جس کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
خلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںصارفین حجاب کو کیوں بُلی کررہے ہیں؟ اس سب کا اس کی زندگی پر اثر پڑ سکتا ہے، کیا مزہ آتا ہے دوسروں کی تکلیف سے محظوظ ہونے میں؟ اداکارہ کا سوال
مزید پڑھ »