گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کیلئے بابر، شاہین اور رضوان کو اجازت نہ ملنے کا امکان

Babar Azam خبریں

گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کیلئے بابر، شاہین اور رضوان کو اجازت نہ ملنے کا امکان
Mohammad RizwanNocPcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کینیڈا کی لیگ کسی سیریز سے متصادم نہ ہونے کے باوجود تینوں کھلاڑیوں کو این او سی ملنے کا امکان نہیں ہے: ذرائع

۔ فوٹو فائل

ذرائع کے مطابق کینیڈا کی لیگ کسی سیریز سے متصادم نہ ہونے کے باوجود تینوں کھلاڑیوں کو این او سی ملنے کا امکان نہیں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے حال ہی میں نسیم شاہ کو بھی آل فارمیٹ پلیئر کی وجہ سے دی ہنڈریڈ کے لیے این او سی نہیں ملا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Mohammad Rizwan Noc Pcb

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنیکا فیصلہتینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنیکا فیصلہگلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے بابر اعظم، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کے معاہدے ہیں، گلوبل ٹی ٹوئنٹی کو تاحال آئی سی سی کی جانب سے منظوری نہیں ملی
مزید پڑھ »

بنگلادیش کیخلاف بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کرکے نئےکھلاڑیوں کو موقع دیئے جانیکا امکانبنگلادیش کیخلاف بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کرکے نئےکھلاڑیوں کو موقع دیئے جانیکا امکانٹسیٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود بنگا دیش کے خلاف سیریز میں وکٹ کیپر محمد رضوان کی جگہ سرفراز احمد کیساتھ جانے کی خواہش رکھتے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »

کینیڈا لیگ، بابر، شاہین اور رضوان سمیت کئی پاکستانی حصہکینیڈا لیگ، بابر، شاہین اور رضوان سمیت کئی پاکستانی حصہجی ٹی 20 کا چوتھا ایڈیشن 25 جولائی سے 11 اگست تک کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »

کوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئےکوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئےبھارت نے 2007 میں دھونی کی قیادت میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اب روہت شرما نے دوسری بار بھارت کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنایا
مزید پڑھ »

برطانیہ کے عام انتخابات میں ووٹنگ مکمل، ایگزٹ پول میں لیبر پارٹی آگےبرطانیہ کے عام انتخابات میں ووٹنگ مکمل، ایگزٹ پول میں لیبر پارٹی آگےلیبر پارٹی کو 410 اور کنزرویٹو پارٹی کو 131 نشستوں پر کامیابی ملنے کا امکان ہے، پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ایگزٹ پول جاری
مزید پڑھ »

آفریدی، مصباح اور یونس کو دیکھ کر شائقین بابر، رضوان، شاہین کو بھول گئےآفریدی، مصباح اور یونس کو دیکھ کر شائقین بابر، رضوان، شاہین کو بھول گئےلیجنڈز آج کے موجودہ پلئیرز سے زیادہ فٹ قرار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:39:07