بالی ووڈ میں کامیابی کیسے مل سکتی ہے؟ امیشا پٹیل نے راز سے پردہ اُٹھا دیا

پاکستان خبریں خبریں

بالی ووڈ میں کامیابی کیسے مل سکتی ہے؟ امیشا پٹیل نے راز سے پردہ اُٹھا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

سپرہٹ فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نے کہا کہ وہ محسوس کرتی ہیں کہ ان کا زمانہ حقیقت سے زیادہ قریب تھا۔

سپرہٹ فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نے کہا کہ وہ محسوس کرتی ہیں کہ ان کا زمانہ حقیقت سے زیادہ قریب تھابالی ووڈ کی سینئر اداکارہ امیشا پٹیل نے انڈسٹری میں قدم رکھنے والے فنکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی توجہ انسٹاگرام کے بجائے بڑی اسکرین پر شاندار پرفارمنس دکھانے پر مرکوز رکھیں۔

ایک انٹرویو کے دوران 49 سالہ امیشا پٹیل نے فلم انڈسٹری میں وقت کے ساتھ آنے والی تبدیلیوں پر بات کی۔ انہوں نے اپنے دور اور موجودہ دور کے اداکاروں کے مابین فرق کو اجاگر کرتے ہوئے اسکرین پر بہترین کارکردگی کی اہمیت پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے وقت میں تمام اداکاروں کی توجہ ان کے فیشن اور دنیاوی ٹرینڈز پر نہیں بلکہ اداکاری اور صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے پر ہوتی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت کے فنکار، بشمول شاہ رخ خان، سلمان خان، پریتی زینٹا، رانی مکھرجی، کرینہ کپور اور دیگر، سبھی کی توجہ اپنے کام پر مرکوز ہوتی تھی اور ان کے لیے کیمرے کے سامنے بہترین کارکردگی دینا ہی اولین ترجیح تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے آنے والے اداکاروں کو سوشل میڈیا پر متحرک رہنے کے بجائے اپنی مہارت کو نکھارنے کی زیادہ ضرورت ہے۔ Feb 07, 2025 07:16 PMہیمیش ریشمیا کی فلم 'بیڈاس روی کمار' نے جنید خان کی'لوویاپا' کو پیچھے چھوڑ دیاماورا حسین کے شوہر امیر گیلانی کس سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں؟لاہور: 10 سالہ بچہ اغواکاروں سے بحفاظت بازیاب، تین ملزمان گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا بشریٰ انصاری کو ان کی بیٹی نے گھر سے نکال دیا؟کیا بشریٰ انصاری کو ان کی بیٹی نے گھر سے نکال دیا؟سینئر اداکارہ نے وی لاگ میں حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا
مزید پڑھ »

مداحوں کیلئے خوشخبری، شاہ رُخ خان کی ’میں ہوں نا‘ کے سیکوئل کی چہ مگوئیاںمداحوں کیلئے خوشخبری، شاہ رُخ خان کی ’میں ہوں نا‘ کے سیکوئل کی چہ مگوئیاںفلم ’میں ہوں ناں‘ سے فرح خان نے بطور ہدایتکار بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا
مزید پڑھ »

میں پہلی ہیروئن ہوں جس نے اس عمر میں بلاک بسٹر فلم دی ہے، امیشا پٹیلمیں پہلی ہیروئن ہوں جس نے اس عمر میں بلاک بسٹر فلم دی ہے، امیشا پٹیل2024 میں امیشا پٹیل اور سنی دیول کی فلم غدر 2 ریلیز ہوئی تھی جس نے بھارت سمیت دنیا بھر سے خوب بزنس کیا
مزید پڑھ »

پریتی زنٹا نے کیلیفورنیا آگ سے ہونے والی تباہی کا اظہار کیاپریتی زنٹا نے کیلیفورنیا آگ سے ہونے والی تباہی کا اظہار کیابالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے کیلیفورنیا کی آگ سے ہونے والی تباہی کا اظہار کیا ہے اور اس عمل کے باعث انہیں گہرا صدمہ پہنچا ہے
مزید پڑھ »

سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں دَیا نائیک نے شریک ہوتے ہوئے اب امید جگا دیسیف علی خان پر حملے کے معاملے میں دَیا نائیک نے شریک ہوتے ہوئے اب امید جگا دیممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے حملے کی تحقیقات جاری رکھی ہے اور دَیا نائیک سمیت پولیس ٹیم ایمرجنسی کے دوران تحقیقات میں ملوث ہے۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں بنے پُراسرار دائروں کی حقیقت سامنے آگئیآسٹریلیا میں بنے پُراسرار دائروں کی حقیقت سامنے آگئیمحققین نے آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے مضافات میں زمین پر بنے پراسرار دائروں کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 01:48:28