بالی ووڈ فلم ’کشمیر فائلز‘ نے منافع میں شعلے اور 3 ایڈیٹس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

بالی ووڈ فلم ’کشمیر فائلز‘ نے منافع میں شعلے اور 3 ایڈیٹس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

فلم کو تاریخ کے مختلف زاویے سے دکھانے اور مبینہ طور پر اسلاموفوبیا کو فروغ دینے پر تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا

ویویک اگنی ہوتری کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کو 1990 میں کشمیری ہندوؤں کے انخلا کے موضوع پر مبنی قرار دیا گیا ہے اور صرف 15 سے 25 کروڑ روپے کے بجٹ پر بنی اس فلم نے دنیا بھر میں 340.92 کروڑ روپے کا بزنس کیا، جو کہ 1165 فیصد منافع بنتا ہے۔

فلم میں متھن چکرورتی، انوپم کھیر، درشن کمار، اور پلوی جوشی نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ اپنی ریلیز کے بعد فلم کو ملے جلے تاثرات ملے۔ جہاں فلم کی سینماٹوگرافی اور اداکاروں کی پرفارمنس کی تعریف کی گئی، وہیں اس کی کہانی کو تاریخ کے مختلف زاویے سے دکھانے اور مبینہ طور پر اسلاموفوبیا کو فروغ دینے پر تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

کشمیر فائلز نے قومی فلم ایوارڈز میں بہترین قومی انضمام پر فیچر فلم اور بہترین معاون اداکارہ کے ایوارڈز حاصل کیے، جبکہ فلم فیئر ایوارڈز میں بھی سات نامزدگیاں حاصل کیں، جن میں بہترین فلم، بہترین ہدایتکار اور بہترین اداکار شامل تھے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگھم اگین میں چلبل پانڈے کی انٹری، سلمان کا کیمیو رول ہٹ قرارسنگھم اگین میں چلبل پانڈے کی انٹری، سلمان کا کیمیو رول ہٹ قرارریلیز کے پہلے ہی دن سنگھم اگین نے بھول بھلیاں 3 کو پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

'بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے'، ملیکہ شراوت کا انکشاف'بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے'، ملیکہ شراوت کا انکشافاداکارہ نے 2002 میں فلم ’جینا صرف میرے لیے‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور 2004 کی فلم ’مرڈر‘ سے شہرت حاصل کی
مزید پڑھ »

بھارت کا فلمساز جو بھارتی بل گیٹس کہلایا اور دولت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیابھارت کا فلمساز جو بھارتی بل گیٹس کہلایا اور دولت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیابالی وڈ پروڈیوسر رونی اسکریو والا کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 1.55 ارب ڈالر یعنی تقریباً 13 ہزار کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے
مزید پڑھ »

آج بھی میرا ان باکس بالی وڈ فلموں کی آفرز سے بھرا ہوا ہے: وینا ملکآج بھی میرا ان باکس بالی وڈ فلموں کی آفرز سے بھرا ہوا ہے: وینا ملکمیں اس مٹی کی بنی ہوئی ہوں کہ کوئی مجھ سے زبردستی کام کروالے، اگر میں نے کام کرنا چھوڑ دیا تو مطلب چھوڑ دیا: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »

'بھول بھلیاں 3' کی ریلیز سے پہلے سنسر بورڈ کی جانب سے دلچسپ تبدیلیاں'بھول بھلیاں 3' کی ریلیز سے پہلے سنسر بورڈ کی جانب سے دلچسپ تبدیلیاںفلم کی کاسٹ میں ودیا بالن، مادھوری ڈکشٹ، اور تریپتی ڈمری کی شمولیت نے شائقین کے تجسس کو مزید بڑھا دیا ہے
مزید پڑھ »

ملازم نے کام کے پہلے دن ہی استعفیٰ دے دیا، وجہ کیا بنی؟ملازم نے کام کے پہلے دن ہی استعفیٰ دے دیا، وجہ کیا بنی؟باس نے کام اور گھریلو زندگی میں متناسب توازن کے تصور کو بھی مسترد کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:14:56