بانی پی ٹی آئی نے پھر سے 2 مطالبات رکھ دیے

پاکستان خبریں خبریں

بانی پی ٹی آئی نے پھر سے 2 مطالبات رکھ دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

مطالبات نہ مانے گئےتو اووسیز پاکستانیوں سےرقوم نہ بھیجنے کی اپیل کریں گے،ڈی چوک کا نام شہدا چوک رکھ دیا ہے، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر اپنے دو مطالبات دہرا دیے اور کہا ہے کہ ڈی چوک، 9 مئی کے واقعات کی عدالتی تحقیقات سینئر ترین ججز سے کروائی جائے جبکہ بے گناہ کارکنان کو رہا کیا جائے۔

علیمہ خان نے کہا کہ بہت شواہد آچکے جن میں ویڈیوز بھی شامل ہیں، یہ حقائق چھپا نہیں سکیں گے، شواہد سامنے آرہے ہیں اداروں اور اسپتالوں سے لوگ دے رہے ہیں، آج نہیں تو کل سب کچھ ظاہر ہو جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات کی اندرونی کہانیبانی پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات کی اندرونی کہانیعمر ایوب اور دوسرے رہنمابانی پی ٹی آئی سے ملنا چاہتے تھے تاہم پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا اور بانی پی ٹی آئی کی ان سے ملاقات نہ ہوسکی: ذرائع
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل میں جمعتوشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل میں جمعاسلام آباد ہائیکورٹ نے بدھ کو بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کی تھی
مزید پڑھ »

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دیعمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دیبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ احتجاج پاکستان بھراور پوری دنیا میں ہوگا، احتجاج تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے: فیصل چوہدری
مزید پڑھ »

احتجاج منتقلی کیلیے بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ، بانی پی ٹی آئی کی ڈی چوک پر ہی رہنے کی ہدایتاحتجاج منتقلی کیلیے بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ، بانی پی ٹی آئی کی ڈی چوک پر ہی رہنے کی ہدایتبانی پی ٹی آئی نے احتجاج کے حوالے سے نئی ہدایات دیں، بیرسٹر سیف بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کو اس سے آگاہ کریں گے
مزید پڑھ »

عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، فیصل چوہدری کی ملاقات کے بعد تصدیقعمران خان کی صحت ٹھیک ہے، فیصل چوہدری کی ملاقات کے بعد تصدیق26 دن بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، انہوں نے کارکنوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا، وکیل تحریک انصاف
مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی کے 14 کیسز میں وعدہ معاف گواہ 3 پی ٹی آئی رہنما منحرف ہوگئےسانحہ 9 مئی کے 14 کیسز میں وعدہ معاف گواہ 3 پی ٹی آئی رہنما منحرف ہوگئےتین پی ٹی آئی رہنماؤں صداقت عباسی ،واثق قیوم ،عمر تنویر بٹ نے پی ٹی آئی کے خلاف اپنے بیان سے انکار کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:55:22