بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں مذاکرات کیے جانے کے باوجود کمیٹی کا اڈیالہ جیل نہ پہنچا

سیاسی خبریں

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں مذاکرات کیے جانے کے باوجود کمیٹی کا اڈیالہ جیل نہ پہنچا
بانی پی ٹی آئیادیا لہ جیلمذاکرات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

وہ 5 اراکین جن میں اسد قیصر، حامد رضا، علامہ راجہ ناصر عباس، عمر ایوب اور حامد خان بھی شامل ہیں، اڈیالہ جیل نہ پہنچے۔

ادیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی مذاکرات ی کمیٹی کے اراکین اور رہنماؤں کا ملاقات کیلیے انتظار کرتے رہے مگر دو کے علاوہ کوئی اور نہیں پہنچا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دن اور ہدایت کے باوجود مذاکرات ی کمیٹی کے اراکین ملاقات کیلیے نہ پہنچے جبکہ عمران خان اُن کے منتظر رہے۔ بانی پی ٹی آئی سے صرف 2 پارٹی رہنما ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچے، جن میں وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور اور سلمان اکرم راجہ شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ہدایت اور طلب

کیے جانے کے باوجود باوجود مذاکراتی کمیٹی کے 5 اراکین اڈیالہ جیل نہ آئے اور عمر ایوب بھی نہیں پہنچے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اسد قیصر،حامد رضا، علامہ راجہ ناصر عباس، عمر ایوب اور حامد خان کو بھی آج ملاقات کے لیے طلب کیا تھا۔ علی امین گنڈا پور نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران اور بعد میں بانی پی ٹی آئی سے ون آن ون ملاقات کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بانی پی ٹی آئی ادیا لہ جیل مذاکرات مذاکراتی کمیٹی عمران خان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج دوسرے روز بھی ملاقات متوقععمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج دوسرے روز بھی ملاقات متوقعکے پی کے پولیس کا اسکواڈ اڈیالہ جیل پہنچ گیا
مزید پڑھ »

عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج متواتر دوسرے روز ملاقاتعمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج متواتر دوسرے روز ملاقاتکے پی کے پولیس کا اسکواڈ اڈیالہ جیل پہنچ گیا
مزید پڑھ »

عمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پانچوں پی ٹی آئی رہنما انسداد دہشتگری عدالت سے رہاعمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پانچوں پی ٹی آئی رہنما انسداد دہشتگری عدالت سے رہاپی ٹی آئی کے پانچوں رہنماؤں کو گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

ی چوک احتجاج: رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی و پی ٹی آئی رہنماؤں پر درجی چوک احتجاج: رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی و پی ٹی آئی رہنماؤں پر درجتمام منصوبہ اڈیالہ جیل میں بنا،رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت عمران خان کے حکم پر ہوئی،جیل کاعملہ گواہ ہے،ایف آئی آر کامتن
مزید پڑھ »

ڈی چوک احتجاج: رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی و پی ٹی آئی رہنماؤں پر درجڈی چوک احتجاج: رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی و پی ٹی آئی رہنماؤں پر درجتمام منصوبہ اڈیالہ جیل میں بنا،رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت عمران خان کے حکم پر ہوئی،جیل کاعملہ گواہ ہے،ایف آئی آر کامتن
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج: اڈیالہ جیل جانے والے تمام رستے مکمل سیلپی ٹی آئی احتجاج: اڈیالہ جیل جانے والے تمام رستے مکمل سیلاڈیالہ جیل کی طرف کسی بھی مظاہرے کی اجازت نہیں ہے، پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:36:08