بانی پی ٹی آئی کیلیے سہولت کاری کے الزام پر اڈیالہ جیل کے دو اہم سابق افسران سے تفتیش

پاکستان خبریں خبریں

بانی پی ٹی آئی کیلیے سہولت کاری کے الزام پر اڈیالہ جیل کے دو اہم سابق افسران سے تفتیش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال سے پوچھ گچھ، دونوں افسران سیل تک جانے کے مجاز تھے

بانی پی ٹی آئی کیلیے سہولت کاری کے الزام پر اڈیالہ جیل کے دو اہم سابق افسران سے تفتیشحساس اداروں نے بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کے الزام پر اڈیالہ جیل کے دو سابق افسران سے تفتیش شروع کردی۔

ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق راولپنڈی میں حساس اداروں نے اڈیالہ جیل کے دو سابق افسران سے بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کے حوالے سے تفتیش کی۔ حساس اداروں نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال سے پوچھ گچھ کی، دونوں افسران کو حساس اداروں کی سفارش پر 21 جون کو عہدوں سے ہٹایا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق دونوں افسران پر الزام ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ خصوصی ڈیوٹی کرتے ہوئے سہولت کاری کرتے تھے اور مذکورہ افسران عمران خان کے سیل تک جانے کے مجاز تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کے حوالے سے جاری تفتیش میں حساس اداروں نے دونوں افسران سے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ بانی پی ٹی آئی اور دونوں افسران کے درمیان رابطوں کے واضح ثبوت بھی سامنے آگئے ہیں جس کی روشنی میں مزید کارروائی کی جارہی ہے۔توشہ خانہ کیس سامنے لانے والے عمرفاروق کیلئے ہلال امتیاز کی منظوریحسن علی کے علاج کا بیڑہ پی سی بی نے اٹھالیاشادی کا سب سے خوبصورت لمحہ کنیا دان کے وقت اذان کی آواز تھی، ظہیر اقبالخبروں اور حالات حاضرہ سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی تفتیش؛ عمران خان کا پولی گرافک سمیت 3 ٹیسٹ کرانے سے انکار9 مئی تفتیش؛ عمران خان کا پولی گرافک سمیت 3 ٹیسٹ کرانے سے انکاربانی چیئرمین پی ٹی آئی نے 15 منٹ تک پولیس کے سوالات کے جوابات دیے
مزید پڑھ »

مطلب کیا ہے؟مطلب کیا ہے؟اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے عجیب...
مزید پڑھ »

انتخابات میں ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک حکومت یا فوج سے کوئی تصفیہ نہیں ہوگا: عمران خانانتخابات میں ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک حکومت یا فوج سے کوئی تصفیہ نہیں ہوگا: عمران خانحکومت کے خاتمے کے بعد سے میری تنقید افراد کےخلاف رہی فوج کے ادارے کے خلاف نہیں، فوج کے ساتھ بہترین تعلقات برقرار نہ رکھنا بیوقوفی ہے: بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی خام خیال ہے کہ ستمبر، نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے: خواجہ آصفپی ٹی آئی کی خام خیال ہے کہ ستمبر، نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے: خواجہ آصفبانی پی ٹی آئی سے متعلق بیان پر قائم ہوں کہ انہوں نے پاؤں پکڑنے ہی پکڑنے ہی: وزیر دفاع کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

نئے الیکشن بھی معاملات کا حل نہیں، آرمی چیف، چیف جسٹس اور سیاستدان ملک کیلئے راستے کا تعین کریں: شاہد خاقاننئے الیکشن بھی معاملات کا حل نہیں، آرمی چیف، چیف جسٹس اور سیاستدان ملک کیلئے راستے کا تعین کریں: شاہد خاقانہمارے کیسوں میں عمران خان نے کہا تھا کہ وکٹیں گرا رہا ہوں، بعد میں بانی پی ٹی آئی اور باجوہ نے ایک دوسرے پر کیس بنانے کا الزام لگایا: سابق وزیراعظم
مزید پڑھ »

فوج کے ساتھ بہتر تعلقات نہ رکھنا بے وقوفی، ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک کوئی تصفیہ نہیں ہوگا، عمران خانفوج کے ساتھ بہتر تعلقات نہ رکھنا بے وقوفی، ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک کوئی تصفیہ نہیں ہوگا، عمران خانمیری تنقید افراد کے خلاف رہی، فوجی قیادت سے متعلق غلط فہمیوں کو پورے ادارے کے خلاف نہیں ٹھہرانا چاہئے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:05:46