باکسر عامر خان آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

پاکستان خبریں خبریں

باکسر عامر خان آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

باکسر عامر خان آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہے ہیں Pakistani Boxer AmirKhan Birthday amirkingkhan

رنگ کے کنگ عامر خان نے اپنی پھرتی سے دنیا کے بڑے بڑےباکسرز کوڈھیر کیا ۔ عامر خان 8 دسمبر 1986 کو بولٹن مانچسٹر میں پیدا ہوئے۔عامر خان نے گیارہ سال کی عمر سے باکسنگ کھیلنا شروع کی۔ انگلش اسکول ٹائٹل اور اے بی اے ٹائٹل کے علاوہ 2003 کے جونیئر اولمپکس میں گولڈ میڈل بھی حاصل کیا۔انہوں نے 39میں سے4 3 فائٹس میں فتح

حاصل کی اور 21 بار اپنے حریف کھلاڑیوں کو ناک آؤٹ کیا۔ عامر خان نے صرف سترہ برس کی عمرمیں 2004 ایتھنز اولمپکس میں سلور میڈل جیتا ۔ عامرخان اولمپکس میں حصہ لینے والے برطانیہ کے کم عمر ترین باکسر بھی ہیں۔پروفیشنل باکسنگ کے ساتھ ساتھ عامر خان ایک فلاحی ادارہ بھی چلاتے ہیں پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کے لیے بھرپورکام کر رہے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیفلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

لگتا ہے مریم نواز اپنی پارٹی سے ہی مائنس ہیں، فواد چوہدریلگتا ہے مریم نواز اپنی پارٹی سے ہی مائنس ہیں، فواد چوہدریفواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت تو لگتا ہے مریم نواز اپنی پارٹی سے ہی مائنس ہیں، مائنس ون کرتے کرتے اپوزیشن خود مائنس ہوتی جارہی ہے
مزید پڑھ »

شریف برادران لندن کے بازاروں اور ہوٹلوں میں مزے کر رہے ہیں: فیاض الحسن چوہانشریف برادران لندن کے بازاروں اور ہوٹلوں میں مزے کر رہے ہیں: فیاض الحسن چوہان=وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آل شریف جھوٹ اور کرپشن میں اپنا ثانی نہیں رکھتے، شریف برادران لندن کے بازاروں اور ہوٹلوں میں مزے کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

معروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہےمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہےمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے NajmaMehmoob DeathAnniversary Actress TV Films Lollywood
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:29:32