بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز

ECONOMY خبریں

بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز
بجلینرخکم
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

حکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزارت توانائی مختلف آپشنز پر کام کر رہی ہے۔

حکومت نے بجلی کے نرخ وں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وزارت توانائی کی جانب سے مختلف آپشنز پر کام جاری ہے۔ وزارت توانائی حکام کے ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر 5 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کیے جا چکے ہیں، پانچ معاہدوں کے خاتمہ سے مجموعی طور پر 411 ارب روپے کی بچت ہوگی، پانچوں معاہدوں کے خاتمے سے سالانہ بچت 70 ارب روپے بنتی ہے، بگاس کے 8 پاورپلانٹس کا ٹیرف تبدیل کیے جانے سے بھی اربوں کی بچت کا تخمینہ ہے۔ ذرائع مطابق بگاس کے 8 پاور پلانٹس کے ریٹ تبدیلی سے 238 ارب روپے کی

بچت ہوگی، بگاس پاور پلانٹس کے ٹیرف تبدیلی کی سالانہ 8 ارب 83 کروڑ روپے بنتی ہے، 16 آئی پی پیز سے نظر ثانی شدہ معاہدوں سے 481 ارب روپے کا فائدہ ہوگا، معاہدوں کے خاتمے یا ان میں تبدیلی کا فائدہ صارفین تک پہنچایا جائے گا، بجلی بلوں پر ٹیکسز کا بوجھ کم کرنےکی بھی تجویز بھی زیر غور ہے۔ سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: اختیارات کو وسیع کرکے سویلین کا ٹرائل ہو رہا ہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بجلی نرخ کم حکومت توانائی معاہدے

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاکابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاآئی پی پیز سے معاہدوں کے بعد عام صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی ہوگی، حکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ہرممکن اقدامات کررہی ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »

بجلی کے ٹیرف میں 12 روپے تک کمی کے لیے مذاکراتبجلی کے ٹیرف میں 12 روپے تک کمی کے لیے مذاکراتحکومت نجی بجلی گھروں اور سرکاری بجلی پروجیکٹس کے ساتھ مارچ 2025 تک مذاکرات مکمل کر کے بجلی کے ٹیرف کو 12 روپے تک کم کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ حکومت سی پیک اور سرکاری بجلی گھروں کے قرضوں کی ری پروفائل اور بجلی کے بلوں پر محصولات کو کم کرنے کے طریقہ کار کو آئندہ فروری تک مکمل کرنا چاہتی ہے۔
مزید پڑھ »

مزید 8 آئی پی پیز سے سیٹلمنٹ معاہدے منظور، بجلی کی قیمت کم ہو گیمزید 8 آئی پی پیز سے سیٹلمنٹ معاہدے منظور، بجلی کی قیمت کم ہو گیحکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لئے تمام ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر اعظم
مزید پڑھ »

ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی نے اقتصادی زونز کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان کی منظوری دے دیایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی نے اقتصادی زونز کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان کی منظوری دے دیآرمی چیف کی معاشی استحکام کے لیے حکومت کے اقدامات کی بھرپور حمایت کا پختہ عزم
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنیوالے بجلی گھروں کو فوراً بند کرنے کا حکموزیراعظم کا زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنیوالے بجلی گھروں کو فوراً بند کرنے کا حکمبجلی کی موجودہ استعداد کو بھی شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے، بجلی ترسیل کے نظام میں جاری اصلاحات پر عمل درآمد کو تیز کیا جائے: شہباز شریف کی ہدایت
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف دباؤ پر ٹیکس میں کمی کے لیے بل لایا جا سکتا ہےآئی ایم ایف دباؤ پر ٹیکس میں کمی کے لیے بل لایا جا سکتا ہےپراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کے لیے حکومت نے پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:11:40