بجلی کا بل دینے والے صارفین کے لیے اہم خبر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

بجلی کا بل دینے والے صارفین کے لیے اہم خبر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے بل ادا کرنے والے صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے بل ادا کرنے والے صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے متاثرہ افراد کو نیپرا سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

سپریم کورٹ نے لوڈشیڈنگ سے متاثرہ افراد کو نیپرا سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ کا لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا حکم قانون کے برخلاف ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ کالعدم ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا،عدالت نے بل ادا کرنے والے صارفین کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم دیدیا،عدالت نے کہاکہ پشاور ہائیکورٹ کا لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا حکم قانون کے برخلاف ہے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے...
مزید پڑھ »

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی، صارفین کے لئے بڑی خبربجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی، صارفین کے لئے بڑی خبراسلام آباد : سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

نگراں حکومت کے اہم وزراء کا تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابطہنگراں حکومت کے اہم وزراء کا تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابطہاسلام آباد : نگراں حکومت کے اہم وزرا نے سیاسی ماحول کو انتخابات کے لیے سازگار بنانے کے لیے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابطہ کیا۔

واٹس ایپ کے ویب ورژن میں صارفین کے لیے 2 بڑی اپ ڈیٹس ، خوشخبری آگئینیویارک (ویب ڈیسک) واٹس ایپ کے ویب ورژن میں 2 بڑی اپ ڈیٹس کی جا رہی ہے، واٹس ایپ کے ویب ورژن میں چیٹ سرچ اور پرائیویسی کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔بیٹا انفو کے مطابق  ویب ورژن کے بیٹا (beta) ورژن میں سرچ بائی ڈیٹ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے، جیسا نام سے عندیہ ملتا ہے کہ اس سے صارفین تاریخ کے ذریعے مخصوص چیٹس کو سرچ کر سکیں گے۔ جیونیوز کے مطابق  یہ فیچر...
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-26 02:28:56