وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بجلی بلوں میں 201 یونٹ سے 500 یونٹ تک استعمال کرنے والے تمام صارفین کے لیے ریلیف کا اعلان کیا تھا
۔ فوٹو فائل
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ستمبر اور اکتوبر کے بجلی بلوں میں صارفین کے لیے 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان کیا گیا تھا، بجلی بلوں میں ریلیف 201 یونٹ سے 500 یونٹ تک استعمال کرنے والے تمام صارفین کے لیے تھا۔ لیسکوذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سنگل اور تھری فیز تمام صارفین کے لیے بلوں میں ریلیف کا اعلان کیا تھا لیکن وزارت توانائی نے صرف سنگل فیز میٹر صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت کی۔بجلی بلوں میں ریلیف کی تشہیر دوسروں نےکی، ان کا شکریہ کہ ہمارا منصوبہ عوام تک پہنچایا، مریم نواز
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیںوزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 201 تا 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو 14 روپے یونٹ کمی کا ریلیف پہنچنے لگا: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کا اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ملنے والا ریلیف ختم کردیا گیاوزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے اگست اور ستمبر کیلئے صوبہ پنجاب کیلئے اعلان کردہ 14 روپے فی یونٹ کے ریلیف کا اطلاق اسلام آباد کے صارفین پر بھی کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
ن لیگ اور پی پی قیادت نے بجلی ریلیف پر اپنے رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیاپنجاب میں فی یونٹ 14 روپے ریلیف کے بعد پنجاب اور سندھ کی حکومتوں میں لفظی گولہ باری جاری ہے
مزید پڑھ »
’آپکے بل کے 5418 روپے وزیراعلیٰ مریم نواز نے ادا کردیے‘، لیسکو صارفین کو ریلیف والےبجلی بل ملنا شروعگزشتہ ماہ نواز شریف نے پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
بجلی بلوں کی سبسڈی پر آئی ایم ایف کو اعتراض ہے تو بات ہوسکتی ہے: وزیر اطلاعات پنجاببجلی کے بلوں پر دو ماہ کا عارضی ریلیف دیا گیا تھا لیکن سیاسی مخالفین بجلی بلوں کے ریلیف پر سیاست کررہے ہیں: عظمیٰ بخاری
مزید پڑھ »
’بجلی قیمت میں کمی بے وقوفی‘ وزیراعلی سندھ کے بیان پر مریم نواز کا سخت ردعملعوام کو بجلی قیمت میں ریلیف بے وقوفی ہے کرپشن کا پیسہ جیب میں ڈالنا نہیں؟ وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »