بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن کی حکومت پر تنقید - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن کی حکومت پر تنقید - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ: مریم اورنگزیب نے کہا 'آپ اپنی نااہلی کی وجہ سے لوگوں کو کتنا رلائیں گے؟' DawnNews Pakistan Electric

مریم اورنگزیب کے مطابق وزیراعظم عمران خان خود ہی قوم کے لیے بری خبر بن چکے ہیں —فائل فوٹو: ڈان نیوز

واضح رہے کہ مریم اورنگزیب اس وقت لندن میں موجود ہیں جہاں مسلم لیگ کے وفد کا اہم اجلاس ہوگا جس میں الیکشن کمشنر اور کمیشن کے ممبران کے تقرر سمیت سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر مشاورت ہوگی۔ مذکورہ فیصلہ 28 نومبر کو وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

حکومت نے حالیہ مہینوں میں گزشتہ مالی سال کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے بجلی کے نرخوں میں تقریبا 2.33 روپے فی یونٹ کا اضافہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،9میں کمی ،4میں استحکامپرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،9میں کمی ،4میں استحکامپرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،9میں کمی ،4میں استحکام Pakistan Vegetables Inflation PriceHike
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافہ،مسلم لیگ نون کی تنقیدبجلی کی قیمت میں اضافہ،مسلم لیگ نون کی تنقیدلیگی ترجمان مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ حکومت نے 15 ماہ میں بجلی کی قیمت میں 100 فیصداورگیس کی قیمت میں 200 فیصد اضافہ کردیا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »

رشتے سے انکار پر لڑکی کی خودکشی کی کوششرشتے سے انکار پر لڑکی کی خودکشی کی کوششرشتے سے انکار پر لڑکی کی خودکشی کی کوشش، لڑکے کو اسپتال میں‌ شادی کرنا پڑی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

عدالت کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی رشوت خوری جاری - ایکسپریس اردوعدالت کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی رشوت خوری جاری - ایکسپریس اردوہر پیشی پرمجھ سے500سے ایک ہزار وصول کیے جاتے ہیں،بزرگ ملزم شاہنواز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 03:26:05