بجلی کے ذریعے جسمانی درد کم کرنے والی اسمارٹ پٹی متعارف ARYNewsUrdu
واشنگٹن : امریکا میں ایک کمپنی نے جسمانی درد دور کرنے کےلیے نینو ٹیکنالوجی پر منبی ایک پٹی تیارکی ہے جو جسمانی درد کی شدت کو برقی نظام کے تحت کم کرتی ہے۔
کمپنی اسے کائلو کا نام دیا گیا ہے یہ اسمارٹ پٹی ہر قسم کا بیرونی درد دور کرنے کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے۔واضح رہے کہ اس چپک پٹی میں کسی قسم کی کوئی دوا نہیں لگائی گئی۔ کائلو میں نینو کیپیسٹر نصب ہیں اور یہ کسی اسٹیکر کی طرح جسم پر چپک کر بایو اینٹینا کی طرح کام کرتا ہے اور جسم کے برقی رو سے ہم آہنگ ہوجاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ جسمانی اعصابی سگنل کے نظام کو محسوس کرتے ہی اس کی حرارت بڑھ جاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »
لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم سردکراچی میں بادلوں سے برستی بوندوں نے شہر میں سرد موسم آنے کی خبر دیدی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »