صارفین کوسال 2024 میں کروڑوں روپے کے اضافی بل ڈالے، حکام تاخیری حربے استعمال کرتا رہے کہ انکوائری مکمل نہ ہو۔
لاہور الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی لیسکو میں کروڑوں روپے اوور بلنگ انکوائری کا تنازع آخری مراحل میں داخل ہوگیا اور اووربکنگ کے ذمہ داران افسران کے خلاف سخت کارروائی کا امکان ہے۔
ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نیب نے کہا کہ نیب لاہور نے تحقیقات مکمل کرلیں رپورٹ چئیرمین نیب کو پیش کی جائے گی، لاہور لیسکو نے صارفین کوسال 2024 میں کروڑوں روپے کے اضافی بل ڈالے۔ ذرائع نے کہا کہ لاہور چیف ایگزیکٹو لیسکو۔ سی ایس ڈی اور ڈائریکٹر کمرشل ابتدائی انکوائری میں ذمہ دار قراردیے گئے، لاہور چئیرمین نیب کے نوٹس میں آنے پر اب اسی ہفتے انکو بریفنگ دی جائے گی۔
رپورٹ کے مطابق لاہور چیئرمین نیب کو بریفنگ کے بعد انکوائری پر حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا، لاہوربجلی کی اووربکنگ کے ذمہ داران لیسکو افسران کے خلاف بڑی کارروائی کا امکان ہے۔Jan 05, 2025 01:50 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا بجلی چوری کیخلاف اقدامات، اووربلنگ کرنیوالے افسران کیخلاف سخت کارروائی کا حکمبلنگ کے نظام میں شفافیت کے لیے اسمارٹ میٹرز کی تنصیب جلد مکمل کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا؛ اپنے بچوں کو پولیو ویکسین نہ پلانے والے سرکاری افسران کو تنبیہہکچھ سرکاری افسران بھی اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلاتے جن کیخلاف اب سخت کارروائی کی جائے گی، چیف سیکریٹری
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا ڈی سی کرم پر حملے کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہکسی دہشت گرد سے نہ رعایت کی جائے گی نہ اُن کی معاونت کرنے والوں کو چھوڑا جائے گا: وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھ »
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ساڑھے 9ہزار ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشافسال 2023-24 میں تقسیم کار کمپنیوں کے 111 آڈٹ اعتراضات میں 72 افسران و ملازمین کیخلاف کارروائی کی سفارش کی گئی
مزید پڑھ »
کراچی: واٹر بورڈ کا ٹینکرز کے وال کھولنے والے شہریوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانمظاہرہ کرنے والوں کی فوٹیج ریاستی اداروں کو ارسال کردیں، ترجمان
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے بجلی چوری اور اووربلنگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دہ ٰ دیاوزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس میں بجلی چوری کی روک تھام اور اووربلنگ کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا۔ انہوں نے اسمارٹ میٹر کی تنصیب کو ترجیح دی ہے تاکہ بلنگ میں شفافیت آجائے۔
مزید پڑھ »