بجلی اور گیس سستی کرنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کررہے ہیں، وزیر صنعت

پاکستان خبریں خبریں

بجلی اور گیس سستی کرنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کررہے ہیں، وزیر صنعت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : وزیرصنعت اور پیداوار رانا تنویر کا کہنا ہے کہ صنعتوں کیلئے بجلی اور گیس سستی کرنے کیلئے مختلف آپشنز پرغور کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیرصنعت اور پیداوار رانا تنویر نے اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو میں ملک میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بتایا کہ ایس آئی ایف سی پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی سہولت دےگی اور سعودی عرب کی آرمکوکمپنی پٹروکیمیکل میں سرمایہ کاری کی خواہش رکھتی ہے۔

رانا تنویر کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاروں کو رکاوٹوں سے چھٹکارے کیلئے ایس آئی ایف سی ضروری ہے تاہم وزیراعظم چین کے دورے میں صنعتی شعبےمیں اشتراک پربات چیت کریں گے۔ وزیرصنعت اور پیداوار کا کہنا تھا کہ صنعتوں کیلئےبجلی اور گیس سستی کرنے کیلئےمختلف آپشنز پرغور کر رہے ہیں،آئی ایم ایف کی وجہ سے صنعتوں کووہ ریلیف نہیں دے پا رہے جو دینا چاہتے ہیں۔

جسٹس تصدق جیلانی کے تقرری کے حوالے سے انھوں نے بتایا کہ جسٹستصدق جیلانی کے تقرر سے پہلے کابینہ میں تفصیلی بحث کی گئی تھی اور جسٹس تصدق جیلانی کو کمیشن کے ٹی او آرز سے آگاہ کیا گیا تھا ، ٹی اوآرز کے بعد تصدق جیلانی نے کچھ اضافی اختیارات پرمشاورت کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رابی پیرزادہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقلرابی پیرزادہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقلسوشل میڈیا پر پوسٹ آتے ہی مداح ان کی صحت یابی کیلئے دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں
مزید پڑھ »

دھوکہ دہی کا الزام، عراق کے سابق وزیردفاع سویڈن میں گرفتاردھوکہ دہی کا الزام، عراق کے سابق وزیردفاع سویڈن میں گرفتارنحاح الشمری پر عراقی وزیر ہونے کے باوجود سویڈن میں ہاؤسنگ اور بچوں کی مراعات حاصل کرنے کے الزامات ہیں
مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں پانی اور نیند کی کمی کیسے پوری کی جائے؟ماہ رمضان میں پانی اور نیند کی کمی کیسے پوری کی جائے؟اچھی صحت کیلئے اچھی غذا پانی اور بھرپور نیند انتہائی اہمیت کی حامل ہیں، خاص طور پر وزن میں کمی کیلئے کسی قسم کا پرہیز بھی ضروری نہیں
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی گیس اور کتنی مہنگی ہوگی؟ نواز شریفآئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی گیس اور کتنی مہنگی ہوگی؟ نواز شریفعوام کے صبر کو کب تک آزمائیں گے، قائد ن لیگ
مزید پڑھ »

یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جارییومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جارییوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش وخروش سے جاری ہے ،پریڈگراونڈمیں آویزاں قائداعظم،علامہ اقبال کی تصاویر اور بل بورڈ تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں بجٹ تک 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) پنجاب حکومت نے بجٹ تک 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج پر کام کررہے ہیں، جون کے بجٹ میں سکیم نظر آئے گی، وزیراعلیٰ مریم نواز نے کمیٹی بنادی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:35:52