بجٹ برائے 2023-24 کا معاشی جائزہ - ExpressNews Opinion
نئے مالی سال 2023-24 کے لیے وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا جس کا حجم 14 ہزار 460 ارب کا لگایا گیا ہے۔
5 سال قبل وفاقی بجٹ 7600 ارب روپے کا تھا، اب یہ اس سے تقریباً دگنے حجم کا بجٹ ہے۔ وفاق کا ترقیاتی بجٹ کا حجم اس وقت 6500 ارب روپے کا تھا اور اب 1150 ارب روپے کا ہے۔ آئی ایم ایف کے نمایندے کی اس بات پر خوف ہے کہ بجٹ کے ذریعے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوا دیا گیا ہے، لیکن یہ بھی کہا گیا کہ وہ حکومت کے ساتھ مل کر بجٹ اصلاحات پر کام کرنا چاہتے ہیں۔ حکومت نے بھی اصولی رضامندی کا اظہار کر دیا ہے۔
یہ بجٹ کیسا ہے؟ کیسا نہیں؟ اس کے بارے میں ایک روز قبل شایع کیے گئے، اکنامک سروے رپورٹ سے ظاہر ہو رہا ہے کہ اس قدر مشکل حالات جس میں ہر معاشی اشاریہ منفیت کا شکار ہو۔ ایسے میں شاہکار بجٹ تو پیش نہیں کیا جاسکتا۔ اکنامک سروے میں اعلان کیا گیا کہ گزشتہ سال فی کس آمدن کے مقابلے میں فی کس آمدن میں کمی ہوئی۔ جی ڈی پی میں کمی ہوئی۔ زراعت میں محض 1.55 فیصد گروتھ ہوئی۔
اس کے علاوہ بجٹ کے علاوہ ترسیلات زر میں بھی تقریباً 21 فیصد کی کمی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ بہتر یہ ہے کہ حکومت لاکھوں کی تعداد میں افرادی قوت برآمد کرنے کا فوری اور موثر بندوبست کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزارت خزانہ کا بجٹ سے متعلق آئی ایم ایف کے بیان پر ردعملاگلے سال کا بجٹ 9ویں جائزے کا حصہ نہیں تھا، وزیر اعظم کے وعدے کے مطابق آئی ایم ایف کو بجٹ تفصیلات بھجوائی گئیں۔ تفصیلات جانیے: FinanceMinistry Budget2023 IMFPakistan PakistanIMF DailyJang
مزید پڑھ »
گرینڈ ڈائیلاگ ناگزیر - ایکسپریس اردوپاکستان کا سیاسی ، سماجی ، انتظامی ، قانونی اور معاشی ڈھانچہ زوال پزیری کا شکار ہے
مزید پڑھ »
اسپیشل اولمپک گیمز؛ پاکستانی دستے کا مختلف تاریخی مقامات کا دورہ - ایکسپریس اردواسپیشل اولمپک گیمز؛ پاکستانی دستے کا مختلف تاریخی مقامات کا دورہ ExpressNews
مزید پڑھ »
سمندری طوفان کا بھارتی ساحل سے ٹکرانے کا عمل جاری، تین زخمی - ایکسپریس اردوطوفان کے ٹکرانے کے بعد تیزہواؤں کے سبب درخت اور کھمبے گرنے سے 3 افراد زخمی ہوئے، متاثرہ علاقوں میں بارش جاری ہے
مزید پڑھ »