سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جنوبی سرحد پر حوثی حملے کے نتیجے میں بحرینی فوجیوں کی ہلاکت پر تعزیت کرنے منامہ پہنچ گئے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق
Sep 28, 2023 | 11:03 PMسعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جنوبی سرحد پر حوثی حملے کے نتیجے میں بحرینی فوجیوں کی ہلاکت پر تعزیت کرنے منامہ پہنچ گئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایئرپورٹ پران کا استقبال بحرینی وزیر خارجہ ڈاکٹر عبد اللطیف الزیانی نے کیا ہے۔ بعد ازاں دونوں وزرائے خارجہ نے ملاقات کی جہاں شہزادہ فیصل بن فرحان نے سعودی قیادت کی طرف سے بحرینی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈرون حملے میں زخمی بحرینی فوج کا اہلکار چل بسا؛ تعداد 3 ہوگئیپیر کے روز سعودی سرحد پر حوثیوں کے ڈرون حملے میں بحرینی فوج کے دو اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں 20 دن بعد بارشوں کا سیزن شروع ہوگا: ماہرینسعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی میں ماہر موسمیات، سابق پروفیسر اور ویدر ایسوسی ایشن کے نائب صدرڈاکٹر عبداللہ المسند نے کہا ہے کہ 20 دن سعودی عرب کے بعد سعودی عرب
مزید پڑھ »
سعودی اور اسرائیلی حکام کے دورے، باہمی قربتیں: ’ابھی طویل سفر طے کرنا ہے‘سنہ 1967 کی جنگ میں اسرائیل کی طرف سے اردن کے علاقے پر قبضہ کرنے کے بعد پہلی مرتبہ سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد مقبوضہ مغربی کنارے کے دورے پر ہے۔ اس وفد کے پہنچنے کے چند گھنٹے بعد اسرائیل کے وزیر سیاحت اقوام متحدہ کے ایک پروگرام میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔
مزید پڑھ »
افغانستان میں پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث 200عسکریت پسند گرفتارکابل : افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے پاکستان کے خلاف سرحد پار حملے کرنے میں ملوث 200 مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
افغانستان میں پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث 200عسکریت پسند گرفتارکابل : افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے پاکستان کے خلاف سرحد پار حملے کرنے میں ملوث 200 مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »