بحیرہ روم گیس ذخائر تنازعہ فرانس کا مزید فوج تعینات کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

بحیرہ روم گیس ذخائر تنازعہ فرانس کا مزید فوج تعینات کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بحیرہ روم گیس ذخائر تنازعہ، فرانس کا مزید فوج تعینات کرنے کا اعلان Mediterranean Gas Reserved Dispute France Deployment Turkey Troops EmmanuelMacron EmmanuelMacron

ابلاغ کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے گزشتہ روز یونانی وزیراعظم کائریاکوس مٹسوٹاکس کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی بحیرہ روم میں ترکی کی جانب سے متنازعہ پانیوں میں توانائی کے ذخائر تلاش کرنے سے ماحول کشیدگی کا شکار ہے اس لیے وہ علاقے میں تعینات اپنی فوج میں مزید اضافہ کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرامن بات چیت کے لیے ترکی کو متنازعہ علاقوں میں گیس کی دریافت کا عمل فوری طور پر روک دینا چاہیے جس سے یونان کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ فرانسیسی صدر کے دفتر سے جاری ہونے والے...

عارضی طور پر اپنی فوج کو تعینات کرے گا۔ صدر ایمانوئیل نے ترکی کی جانب سے گیس کی دریافت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کو یونان کے ساتھ امن بات چیت کے لیے اس عمل کو روک دینا چاہیے۔ واضح رہے کہ مشرقی بحیرہ روم میں تیل اورگیس سے مالا مال بعض قدرتی ذخائر ہیں جس پر یونان، ترکی اور قبرص دعوی کر رہے ہیں۔ ترکی نے حال ہی میں اسی علاقے میں گیس کی دریافت کے لیے ایک سمندری جہاز بھیجا تھا جس سے یونان اور ترکی میں کشیدگی پیدا ہوئی ہے۔ یورپی یونین کے رکن ملک قبرص نے جب اس علاقے میں پہلی بار گیس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کا ترکی کیخلاف بحیرہ روم میں مزید فوج تعینات کا اعلان - ایکسپریس اردوفرانس کا ترکی کیخلاف بحیرہ روم میں مزید فوج تعینات کا اعلان - ایکسپریس اردوفرانس کا ترکی سے بحیرہ روم میں تیل و گیس کی تلاش کو فوری روکنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

قیمتوں میں استحکام کے لیے حکومت کا چینی درآمد کرنے کا فیصلہقیمتوں میں استحکام کے لیے حکومت کا چینی درآمد کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات نے وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں ہونے والے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ شوگر کمیشن رپورٹ کے بعد نرخ بڑھائے گئے، حکومت مافیاز کے دباؤ میں نہیں آئے گی۔
مزید پڑھ »

بلوچستان کے اسکولوں میں بڑی تعداد میں گھوسٹ اساتذہ کا انکشافبلوچستان کے اسکولوں میں بڑی تعداد میں گھوسٹ اساتذہ کا انکشافبلوچستان کے اسکولوں میں بڑی تعداد میں گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا بی آر ٹی کے افتتاح کا اعلان، منصوبہ اب بھی نامکملکے پی حکومت کا بی آر ٹی کے افتتاح کا اعلان، منصوبہ اب بھی نامکملسائیکل ٹریک بی آر ٹی منصوبہ کا حصہ ہے تاہم خیبر بازار سے ڈبگری تک تقریباًدو کلو میٹر تک ہی سائیکل ٹریک مکمل ہو سکی ہے۔ سائیکل کے لیے 32 اسٹیشنز قائم کیے جانے تھے تاہم صرف 6 اسٹیشنز پر ہی کام مکمل ہوسکا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 22:19:21