براعظم افریقہ 'وائلڈ پولیو' سے پاک قرار - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

براعظم افریقہ 'وائلڈ پولیو' سے پاک قرار - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی ویڈیو کانفرنس کے دوران اس سنگ میل کی سرٹیفکیشن کے اعلان کا مطلب یہ ہے کہ ڈبلیو ایچ او کے افریقہ خطے کے تمام 47 ممالک میں اس بیماری کا خاتمہ ہوگیا ہے جس سے ناقابل علاج معذوری ہوسکتی ہے۔

پولیو کے خاتمے کے حوالے سے آزاد افریقہ ریجنل سرٹیفکیشن کمیشن نے براعظم کو 'وائلڈ پولیو' سے پاک قرار دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'رائٹرز' کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی ویڈیو کانفرنس کے دوران اس سنگ میل کی سرٹیفکیشن کے اعلان کا مطلب یہ ہے کہ ڈبلیو ایچ او کے افریقہ خطے کے تمام 47 ممالک میں اس بیماری کا خاتمہ ہوگیا ہے جس سے ناقابل علاج معذوری ہوسکتی ہے۔قبل ازیں ڈبلیو ایچ او نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ 'حکومتوں، ڈونرز، فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز اور برادریوں کا شکریہ جن کی مسلسل کوششوں سے تقریباً 18 لاکھ بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچا لیا گیا ہے۔'نائیجیریا کے ڈاکٹر اور روٹیری انٹرنیشنل...

واضح رہے کہ 'پولیومائلیٹِس' یا 'وائلڈ پولیو' شدید متعدی بیماری ہے جو بچوں کی ریڑھ کی ہڈی پر حملہ کرکے انہیں زندگی بھر کے لیے معذور بنا دیتی ہے۔ یہ 1950 کی دہائی میں ویکسین تیار ہونے تک دنیا کے مختلف حصوں میں پائی جاتی تھی، تاہم ایشیا اور افریقہ کے غریب ممالک کے لیے یہ ویکسین پہنچ سے باہر تھی۔1988 کے آخر میں ڈبلیو ایچ او کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں وائلڈ پولیو کے ساڑھے 3 لاکھ کیسز موجود تھے، جبکہ 1996 میں صرف افریقہ میں اس کے 70 ہزار سے زائد کیسز پائے جاتے تھے۔

تاہم عالمی کوششوں اور 30 سال سے زائد عرصے سے فنڈنگ کے باعث رواں سال اس بیماری کے کیسز صرف افغانستان اور پاکستان میں سامنے آئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

براعظم افریقہ 'وائلڈ پولیو' سے پاک قرار - World - Dawn News
مزید پڑھ »

براعظم افریقہ 'وائلڈ پولیو' سے پاک قرار - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ذیلی قومی انسداد پولیو مہم کامیابی سے مکملذیلی قومی انسداد پولیو مہم کامیابی سے مکملاسلام آباد: سربراہ قومی انسداد پولیو پروگرام ڈاکٹر صفدر رانا کا کہنا ہے کہ ذیلی قومی انسداد پولیو مہم کامیابی سے مکمل ہو گئی، مہم 130 اضلاع میں منعقد ہوئی۔
مزید پڑھ »

ترک صدر کی حماس رہنماؤں سے ملاقات پر امریکا کو شدید اعتراض - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ترک صدر کی حماس رہنماؤں سے ملاقات پر امریکا کو شدید اعتراض - World - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ نے پاک-سعودیہ تعلقات میں دراڑ کا تاثر مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 04:46:59