برطانیہ میں بھارتی ڈاکٹر کی خواتین مریضوں کیساتھ شرمناک حرکات، بڑی سزا متوقع

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ میں بھارتی ڈاکٹر کی خواتین مریضوں کیساتھ شرمناک حرکات، بڑی سزا متوقع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ میں 50 سالہ بھارتی نژاد ڈاکٹر منیش پر 11 سال کے بچوں سمیت 6 خواتین

مریضوں کے خلاف جنسی استحصال کی 25 شقوں کے مرتکب پائے جانے پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جب کہ سزا فروری میں سنائی جائے گی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی علاقے روم فورڈ سے تعلق رکھنے والے بھارتی ڈاکٹر منیش بچوں اور خواتین مریضوں کا غیر ضروری اور تفصیلی معائنہ کرتے ہیں اور جنسی اعضا کو بلا ضرورت ہاتھ لگاتے ہیں جس پر انہیں 17 خواتین کی شکایت پر اس سے پہلے بھی سزا ہوچکی ہے۔بھارتی ڈاکٹر منیش پر جنسی تسکین حاصل کرنے کے لیے خواتین کا غیر ضروری معائنہ کرنے کا جرم ثابت ہو گیا ہے، نئی شکایتوں...

پراسیکیوٹر کیٹ بیکس نے جیوری کو مزید بتایا کہ ڈاکٹر منیش معالجین کے لیے جاری کی جانے والی گائیڈ لائنز کی بھی خلاف ورزی کی اور نیشنل ہیلتھ سروسز کی مقرر کردہ ضوابط کو پامال کیا تاہم ڈاکٹر منیش نے ان تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ بس اپنے مریضوں کو بہتر صحت کی سہولیات دینا چاہتے ہیں۔جیوری نے دلائل سننے اور ڈاکٹر منیش کے بیان کے بعد فرد جرم عائد کرتے ہوئے مئی 2009ء سے جون 2013ء کے دوران 6 مریضوں کے ساتھ 25 جنسی جرائم کے الزامات میں 7 فروری کو سزا سنانے کا اعلان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں آج عام انتخابات ، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی میں کڑا مقابلہبرطانیہ میں آج عام انتخابات ، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی میں کڑا مقابلہلندن : برطانیہ میں عام انتخابات کا میدان سج گیا، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی کے درمیان کڑا مقابلہ ہے تاہم ہنگ پارلیمنٹ بننے کا بھی امکان ہے،
مزید پڑھ »

برطانیہ: پانچ برس میں تیسرے الیکشن میں ووٹنگ جاریبرطانیہ: پانچ برس میں تیسرے الیکشن میں ووٹنگ جاریبرطانیہ میں آج لوگ عام انتخابات میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔ یہ 1974 کے بعد پہلے انتخابات ہیں جو موسم سرما میں ہو رہے ہیں اور 1923 کے بعد پہلی بار انتخابات کا انعقاد دسمبر میں ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درجاسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درجاسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درج islamicUniversity Islamabad StudentGroups Clash Fight FIR IslamabadPolice ICT_Police pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

برطانیہ کے انتخابات میں 4 پاکستانی نژاد اپنی نشستوں پر کامیاببرطانیہ کے انتخابات میں 4 پاکستانی نژاد اپنی نشستوں پر کامیابسابق وزیر داخلہ ساجد جاوید اور لیبر پارٹی کے پاکستانی نژاد خالد محمود نے برطانوی انتخابات میں اپنی نشستیں جیت لی ہیں۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات، کنزرویٹو پارٹی نے میدان مار لیابرطانیہ میں پارلیمانی انتخابات، کنزرویٹو پارٹی نے میدان مار لیابرطانیہ کے پارلیمانی انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی نے میدان مار لیا ہے، اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے شکست تسلیم کر لی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 00:45:27