برطانیہ: پانچ برس میں تیسرے الیکشن میں ووٹنگ جاری

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ: پانچ برس میں تیسرے الیکشن میں ووٹنگ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

برطانیہ الیکشن 2019: برطانیہ میں پانچ برس میں تیسرے عام انتخابات، ووٹنگ جاری

ٹوری پارٹی کے لیڈر بورس جانسن نے جمعرات کی صبح اپنے حلقے میں ووٹ ڈالا اور جلد ہی دیگر پارٹی رہنماؤں کی تصاویر بھی میڈیا میں سامنے آئیں گیانگلینڈ ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں کل 650 حلقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے ووٹنگ کا آغاز ہوا جو رات دس بجے تک جاری رہے گا جس کے فوراً بعد گنتی کا آغاز ہو جائے گا اور جمعے کے صبح تک زیادہ تر نتائج سامنے آجائیں گے۔لیبر پارٹی کے لیڈر جیرمی کوربن شمالی لندن میں ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ سٹیشن پہنچےالیکشن کمیشن کا مشورہ ہے کہ پولنگ سٹیشن کے اندر ایسا نہ کیا...

تاہم الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولنگ سٹیشن کے باہر سیلفی لے سکتے ہیں تاکہ’دوستوں اور خاندان والوں کی ووٹ ڈلانے کے لیے حوصلہ افزائی ہو۔‘پولنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے ہو گیا تھا جو رات دس بجے تک جاری رہے گیجی ہاں آپ بتا سکتے ہیں لیکن صرف اپنے ووٹ کے بارے میں۔ کسی اور کے ووٹ کے بارے میں بتانے سے پھر چاہے وہ غلطی سے ہی کیوں نہ ہو، آپ کو پانچ ہزار پاؤنڈ جرمانہ یا چھ ماہ کی قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔برطانیہ میں وزیر اعظم کا انتخاب کیسے ہوتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں آج عام انتخابات ، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی میں کڑا مقابلہبرطانیہ میں آج عام انتخابات ، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی میں کڑا مقابلہلندن : برطانیہ میں عام انتخابات کا میدان سج گیا، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی کے درمیان کڑا مقابلہ ہے تاہم ہنگ پارلیمنٹ بننے کا بھی امکان ہے،
مزید پڑھ »

برطانیہ میں عام انتخابات کل ہونگے،انتخابی سرگرمیاں تیزبرطانیہ میں عام انتخابات کل ہونگے،انتخابی سرگرمیاں تیزwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

برطانیہ میں عام انتخابات: مسلمان کیا چاہتے ہیں؟برطانیہ میں عام انتخابات: مسلمان کیا چاہتے ہیں؟انتخابات کے موقع پر برطانیہ کی مسلم کونسل کا کہنا ہے کہ انتخابات میں اکتیس ایسی نشستیں ہیں جہاں مسلمان ووٹر فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں آج عام انتخابات کے لئے پولنگ ہوگیبرطانیہ میں آج عام انتخابات کے لئے پولنگ ہوگیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

برطانیہ: آج ہونے والے انتخابات میں بریگزٹ، صحت کی سہولیات ووٹرز کیلئے اہم - World - Dawn News
مزید پڑھ »

برطانیہ میں عام انتخابات آج ہورہے ہیںبرطانیہ میں عام انتخابات آج ہورہے ہیںبرطانیہ میں 650 نشستوں پرعام انتخابات ہورہے ہیں جس کے ليے پولنگ صبح 7 سے رات 10بجے تک جاری رہے گی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:18:45