برطانیہ میں عام انتخابات آج ہورہے ہیں

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ میں عام انتخابات آج ہورہے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

برطانیہ میں 650 نشستوں پرعام انتخابات ہورہے ہیں جس کے ليے پولنگ صبح 7 سے رات 10بجے تک جاری رہے گی۔ SamaaTV

برطانیہ میں 650 نشستوں پرعام انتخابات ہورہے ہیں جس کے ليے پولنگ صبح 7 سے رات 10بجے تک جاری رہے گی۔

ووٹوں کی گنتی اورنتائج کا اعلان آج کرديا جائے گا، جيت کے ليے کسی بھی سياسي جماعت کو 326 نشستوں پرکاميابی حاصل کرنا ہو گی ۔انتخابات میں 70 پاکستانی نژاد برطانوی شہری اميدوارہيں،جو اب تک کی ريکارڈ تعداد ہے۔ کنزر ويٹو پارٹی نے سب سے زیادہ20 پاکستانیوں کو ٹکٹ ديے ہیں جب کہ لیبر نے 19 پاکستانیوں کو میدان میں اتارا ہے۔

لیبر پارٹی نے 19 پاکستانيوں کو ٹکٹ ديے ہيں۔ پہلے پاکستانی نژاد برطانوی وزير چوہدری محمد سرور کا تعلق لیبر پارٹی سے تھا۔ موجودہ مئیر لندن صادق خان، مانچسٹر کے سابق لارڈ مئیر افضل خان، سینیئرترین پاکستانی نژاد مسلمان رکن پارلیمنٹ خالد محمود اورناز شاہ بھی لبرل پارٹی سے ہيں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں عام انتخابات کل ہونگے،انتخابی سرگرمیاں تیزبرطانیہ میں عام انتخابات کل ہونگے،انتخابی سرگرمیاں تیزwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

برطانیہ میں عام انتخابات: مسلمان کیا چاہتے ہیں؟برطانیہ میں عام انتخابات: مسلمان کیا چاہتے ہیں؟انتخابات کے موقع پر برطانیہ کی مسلم کونسل کا کہنا ہے کہ انتخابات میں اکتیس ایسی نشستیں ہیں جہاں مسلمان ووٹر فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں آج عام انتخابات کے لئے پولنگ ہوگیبرطانیہ میں آج عام انتخابات کے لئے پولنگ ہوگیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

برطانیہ: آج ہونے والے انتخابات میں بریگزٹ، صحت کی سہولیات ووٹرز کیلئے اہم - World - Dawn News
مزید پڑھ »

اسرائیل کا سیاسی بحران، ایک سال میں تیسرے عام انتخاباتاسرائیل کا سیاسی بحران، ایک سال میں تیسرے عام انتخاباتاسرائیل میں رواں برس ستمبر میں عام انتخابات کا انعقاد ہوا تھا جس میں نتن یاہو اور ان کے بڑے سیاسی حریف بینی گینٹز میں کانٹے کا مقابلہ ہوا تھا، تاہم کوئی بھی اکثریت حاصل نہیں کر سکا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:04