برطانیہ: آج ہونے والے انتخابات میں بریگزٹ، صحت کی سہولیات ووٹرز کیلئے اہم - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ: آج ہونے والے انتخابات میں بریگزٹ، صحت کی سہولیات ووٹرز کیلئے اہم - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پارلیمنٹ میں اکثریت پانے کے لیے کسی بھی پارٹی کا 326 نشستیں جیتنا ضروری ہے۔ England Brexit Election DawnNews مزید پڑھیں:

انتخابات سے ایک روز قبل جاری کیے گئے پول میں کنزرویٹو پارٹی کی کامیابی کی پیش گوئی کی ہے —تصویر: اے ایف پی

اس ضمن میں ڈیٹا کمپنی یو گو نے انتخابات سے ایک روز قبل جاری کیے گئے پول میں کنزرویٹو پارٹی کی کامیابی کی پیش گوئی کی ہے لیکن ساتھ ہی معلق پارلیمنٹ تشکیل دیے جانے کا بھی امکان ظاہر کیا ہے۔انتخابات میں 18 برس یا اس سے زائد عمر والے رجسٹرڈ برطانوی شہری ووٹ ڈال سکتے ہیں جس میں 650 مرد و خواتین کا انتخاب کیا جائے گا جبکہ پارلیمنٹ میں اکثریت پانے کے لیے کسی بھی پارٹی کا 326 نشستیں جیتنا ضروری ہے۔

امیدواروں کی تقسیم کچھ اسطرح ہے کہ 20 پاکستانی نژاد امیدواروں نے کنزرویٹو پارٹی، 19 لیبر پارٹی، 12 لبرل ڈیموکریٹ، 5 بریگزٹ پارٹی، 4 گرین پارٹی کے ٹکٹ اور 10 امیدوار آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لیا۔ تاہم اب بھی برطانیہ کے سفید فام ووٹرز کے مقابلے میں زیادہ تر لیبر پارٹی کو ووٹ دینے کے خواہاں ہیں، 2017 میں پاکستانی نژاد شہریوں کی جانب سے تقریباً 90 فیصد ووٹ لیبر پارٹی کو دیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آج رات سے بارش کی پیش گوئیکراچی میں آج رات سے بارش کی پیش گوئیمحکمۂ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج رات سے بارش کی پیش گوئی کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کورکمانڈرز اجلاس:ترجمان پاک افواج آج اہم بریفنگ دینگےکورکمانڈرز اجلاس:ترجمان پاک افواج آج اہم بریفنگ دینگےجنرل ہیڈکواٹرز (جی ایچ کیو) راول پنڈی میں 10 دسمبر کو ہونے والے کور کمانڈرز اجلاس کے بارے میں ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس کریں گے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

ہم آج تک صاف شفاف انتخابات نہیں کراسکے، بلاول بھٹوہم آج تک صاف شفاف انتخابات نہیں کراسکے، بلاول بھٹوwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا ، جس میں مسابقتی کمیشن آٹا،چینی کی قیمتوں میں ناجائز اضافے سے متعلق رپورٹ پیش کرے گی
مزید پڑھ »

اورنج لائن ٹرین آج سےزندہ دلان لاہور کیلئے کھول دی جائےگیاورنج لائن ٹرین آج سےزندہ دلان لاہور کیلئے کھول دی جائےگیلاہور: اورنج لائن ٹرین منصوبے کی آزمائشی سروس کا افتتاح آج ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بجائے وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی افتتاح کریں گے
مزید پڑھ »

برطانیہ میں عام انتخابات: مسلمان کیا چاہتے ہیں؟برطانیہ میں عام انتخابات: مسلمان کیا چاہتے ہیں؟انتخابات کے موقع پر برطانیہ کی مسلم کونسل کا کہنا ہے کہ انتخابات میں اکتیس ایسی نشستیں ہیں جہاں مسلمان ووٹر فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:39