برطانیہ میں عام انتخابات: مسلمان ووٹر کیا چاہتے ہیں؟
کئی ماہ سے بریگزٹ پر تعطل کے بعد برطانیہ میں 12 دسمبر کو عام انتخابات ہو رہے ہیں جن سے دیگر کمیونیٹیز کی طرح مسلمانوں کی بھی کچھ توقعات ہیں۔
برطانیہ میں مسلمانوں کے لیے کام کرنے والے ادارے مسلم کونسل آف برٹین نے ان انتخابات میں سیاسی جماعتوں کی پالیسیز کے بارے میں ایک منشور جاری کیا ہے جس کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو مسلمان شہریوں کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے اسلاموفوبیا اور نسلی منافرت کا مقابلہ کرنے کا عہد کرنا ہوگا۔ مسلم کونسل آف برٹین کا کہنا ہے کہ انتخابات میں 31 ایسی نشستیں ہیں جہاں مسلمان ووٹر پانسہ پلٹ سکتے ہیں۔ ثمرہ فاطمہ کی رپورٹ۔۔۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ میں عام انتخابات کل ہونگے،انتخابی سرگرمیاں تیزwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں ایک دن میں کیا کیا دیکھا جا سکتا ہے؟اگر آپ اسلام آباد میں پہلی مرتبہ آئے ہیں تو شاید آپ کے ذہن میں یہ سوال ضرور اٹھے گا کہ یہاں پر دیکھنے کے لیے کیا کچھ ہے اور وہ بھی ایک ہی دن کے مختصر وقت میں؟
مزید پڑھ »
کشمش کے پانی کو انرجی بوسٹر کیوں کہتے ہیں؟کشمش کے پانی کو انرجی بوسٹر کیوں کہتے ہیں؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
شوبزانڈسٹری کے لوگ مجھ سے نفرت کرتے ہیں، فہد مصطفیٰ - ایکسپریس اردوپہلے ڈرامے میں ہمایوں سعید کے بیٹے کا کردار کیا تھا ، فہد مصطفیٰ
مزید پڑھ »