شوبزانڈسٹری کے لوگ مجھ سے نفرت کرتے ہیں، فہد مصطفیٰ -
پاکستانی سلمان خان کہے جانے والے باصلاحیت اداکارفہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ میں اپنی قابلیت کی وجہ سے یہاں موجود ہوں اور اگرمیں باصلاحیت نہیں ہوتا تو کب کا گھر بیٹھ چکا ہوتا۔
حال ہی میں انہوں نے پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے یوٹیوب چینل پرنہایت ہی مزیدارانٹرویو دیا اوردل کھول کراپنی باتیں شعیب اختر اوراپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کیں۔ شعیب اختر نے فہد مصطفیٰ سے ان کی پہلی تنخواہ کے بارے میں پوچھا کہ کتنی ملی تھی اورکیا کیا تھا جس کے جواب میں فہد نے کہا کہ انہوں نے اپنے پہلے ڈرامے میں ہمایوں سعید کے بیٹے کا کردار ادا کیا تھا۔
فہد مصطفیٰ نے بتایا کہ میرے اندرکا اداکار سب سے پہلے بہروز سبزواری نے پہچانا۔ انہوں نے کہا تھا کہ فہد تم ایک دن اداکاری کروگے، تاہم میں نے ان کی بات کو ابتدا میں زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیا تھا۔ شعیب اختر نے کہا میں نے کافی اداکاروں سے پوچھا ہے کہ فہد مصطفیٰ اداکارکیسا ہے انہوں نے کہا اچھا نہیں ہے اور جب پوچھا ہیرو کیسا ہے تو کہا ہم سب سے آگے ہے۔ جس پر میں نے کہا تو پھر اداکار اچھا کیوں نہیں ہے جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم جیلسی کی وجہ سے ایسا کہہ رہے ہیں۔ فہد مصطفیٰ کام بہت اچھا کرتا ہے لیکن ہم کیا کریں دل سے اس کی تعریف نہیں نکلتی۔ شعیب اختر نے فہد مصطفیٰ سے سوال کیا کہ کیا یہ سچ ہے؟ جس پر فہد نے کہا کہ میں نے زندگی میں صرف ایک چیز سیکھی ہے کہ کسی سے مقابلہ نہیں کرنا اپنی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئےحکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئے pid_gov MoIB_Official ADB_HQ Loan
مزید پڑھ »
امریکا کے ساتھ قیدیوں کے جامع تبادلے کیلئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov MoIB_Official pid_gov KashmirIssue Kashmirundercurfew
مزید پڑھ »
ایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاریایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاری Hurricane Sindh Baluchistan Instructions Storm metoffice WeatherPK
مزید پڑھ »