کشمش کے پانی کو انرجی بوسٹر کیوں کہتے ہیں؟ ARYNewsUrdu
انگور سے شراب بنانے کا کام تو انسان سات ہزار سال قبل مسیح سے کرتا آرہا ہے لیکن اس نے انگور کے باغات کب اگانا شروع کیے وہ تاریخ میں تلاش کرنے باوجود کہیں نہیں ملا، لیکن جہاں انسان سے اس پھل سے شراب بنائی وہیں ماہرین طب نے اسے خشک حالت میں طبی فوائد کےلیے بھی استعمال کیا۔
کشمش کی دریافت کے بعد سے ہی ماہرین طب نے اسے ادوایات میں استعمال کرنا شروع کردیا تھا کیونکہ اس کے طبی فوائد سے آگاہ ہوگئے تھے۔ اس تحریر میں قارئین کو کشمش کو رات بھر پانی میں بھگو کر صبح نہار مُنہ پینے کے فوائد بتائیں گے جس کے بعد آپ بھی اس مفید پھل کو پانی میں بھگوکر ضرور پئیں گے۔میڈیکل سائنس کی کشمش پر کی گئی بے تحاشا ریسرچ میں یہ بات ثابت شدہ ہے کہ کشمش میں اینٹی آکسائیڈینٹ خوبیاں بھری ہوئی ہیں اور اس میں ڈائیٹری فائبر کی ایک بڑی مقدار شامل ہے جو حلد حل ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ماہرین طب کا کہنا ہے کہ کشمش کا پانی انرجی بوسٹر کا کام کرتا ہے جسے اگر ورزش سے قبل نوش کیا جائے تو دوران ورزش معمول سے زیادہ توانائی حاصل ہوتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوبز کے لوگوں کو پرستاروں کیلئے اپنے غم کو بھی چھپانا پڑتا ہے ‘ ثنا11:55 AM, 8 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور:نامور اداکارہ ثنا نے کہا کہ شوبز سے وابستہ
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کشمیری آج انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیںدنیا بھر میں کشمیری آج انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں Kashmiris Islam Muslims Hindus UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan HumanRightsDay
مزید پڑھ »
دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مسجد الحرام، پانی کے استعمال میں 65 فیصد کمی پر غورمسجد الحرام، پانی کے استعمال میں 65 فیصد کمی پر غور SaudiArabia Makkah ConsumptionOfWater HolyHaram MasjidAlHaram
مزید پڑھ »
نواز شریف کو علاج کے لئے امریکہ لے جایا جاسکتا ہے، مریم اورنگزیب | Abb Takk News
مزید پڑھ »