وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ARYNewsUrdu
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے ، جس میں مسابقتی کمیشن آٹا،چینی کی قیمتوں میں ناجائز اضافے سے متعلق رپورٹ پیش کرے گی۔
آٹا،چینی کی قیمتوں میں ناجائز اضافے سے متعلق مسابقتی کمیشن کی رپورٹ پیش کی جائے گی اور بجلی اور گیس کی قیمتوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی جبکہ کراچی ایئرپورٹ کی اراضی کے ڈومیسٹک اجارہ سکوک کے اجرا پر غور ہوگا۔ او پی ایف کے بورڈ آف گورنرز کی تبدیلی کا معاملہ اور ورکرز ویلفیئر فنڈ کی گورننگ باڈی کی تشکیل نو کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔یاد رہے گذشتہ ہفتے ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی تھی ، وزیراعظم اور کابینہ نے عالمی معاشی درجےمیں بہتری پرمعاشی ٹیم کوشاباش دیتے ہوئے کہا تھا قوم کو معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں ملیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی خدمات کا اعترافوزیراعظم عمران خان کی خدمات کا اعتراف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
مزید پڑھ »
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاسوزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial EconomicTeam Meeting
مزید پڑھ »
اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
فن لینڈ کی سنا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم منتخب - ایکسپریس اردو34 سالہ سنا مارین فن لینڈ کی تیسری خاتون وزیراعظم ہوں گی
مزید پڑھ »
فن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کیلئے تیارفن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کا اعزاز اپنے نام کرنے کےلیے تیار Read More : Newsonepk SannaMarin Finland picks world's youngest PM to head women-led cabinet
مزید پڑھ »