وزیراعظم عمران خان کی خدمات کا اعتراف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
اسلام آباد: بحرین کی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’شاہ حماد آرڈر آف رنیانس‘ دینے کا اعلان کردیا۔
وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ بحرین کی حکومت نے عمران خان کو اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان رواں ماہ بحرین کے سرکاری دورے پرجائیں گے جہاں انہیں اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ معاونِ خصوصی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اعلی ترین سول ایوارڈ ’شاہ حماد آرڈر آف رنیانس‘ دیا جائے گا۔
زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ ’وزیراعظم عمران خان دورے کے دوران خلیفہ بن سلمان اور شاہ حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ سےملاقات کریں گے جبکہ وہ قومی دن کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔ Leaving Doha, a wonderful prosperous trip! I want to thank HE Yousuf Mohamed Al Othman Fakhroo for his warmth & hospitality. Thank you brother! for all the help you‘ve extended in bringing our two countries even closer benefiting people of 🇵🇰 & 🇶🇦, long live the brotherhood!
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام
مزید پڑھ »
بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغامبے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
اس صوبے میں طرز حکمرانی خراب ہی نہیں ناکام بھی ہے وزیراعظم عمران خان کا ...'اس صوبے میں طرز حکمرانی خراب ہی نہیں ناکام بھی ہے' وزیراعظم عمران خان کا صبرجواب دے گیا، کھل کربول پڑے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام
مزید پڑھ »
پینتیسویں سارک چارٹر ڈے پر وزیراعظم عمران خان کا پیغام | Abb Takk News
مزید پڑھ »
نوجوان کہتا ہے عمران خان کرپٹ لوگوں سے ہاتھ نہیں ملاتا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »