وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial EconomicTeam Meeting
ہوا، اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال، ایف بی آر سے متعلقہ عدالتوں میں زیر التوا کیسز میں پیش رفت، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر کے حوالے سے مراعات، پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی، معیشت کے ثمرات کو عوام تک پہنچانے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے سلسلے میں اقدامات جیسے اہم معاملات زیر غور آئے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ ملکی معیشت کے استحکام کی حکومتی کوششوں کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی اعشاریوں کے اعتبار سے سنگین مشکلات...
مبنی معلومات کی عوام تک رسائی کو یقینی بنایا جائے۔ وزیرِ اعظم نے حکومتی معاشی ٹیم کو ہدایت کی کہ معیشت کی اصلاح کے لئے کی جانے والی ہر کوشش اور پیش رفت سے عوام کو آگاہ رکھا جائے تاکہ عوام بذات خودبے بنیاد پراپیگنڈے کو رد کردیں۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ معاشی استحکام کے حصول کے بعد حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ محدود وسائل کے باوجود عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے تاکہ کم آمدنی والے اور غریب افراد پر پڑنے والے بوجھ میں کمی آئے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official ImranKhan pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لندن میں ن لیگ کا اجلاس، اہم مشاورت، نوازشریف سے بھی ملاقاتلندن میں ن لیگ کا اجلاس، اہم مشاورت، نوازشریف سے بھی ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، آصف زرداری کو کراچی منتقل کرنے کی قرارداد منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو کراچی منتقل کرنے کیلئے قرارداد منظور کر لی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس،طلبہ یونینز بحال کرنے کا بل منظورکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کے
مزید پڑھ »