سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، آصف زرداری کو کراچی منتقل کرنے کی قرارداد منظور

پاکستان خبریں خبریں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، آصف زرداری کو کراچی منتقل کرنے کی قرارداد منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو کراچی منتقل کرنے کیلئے قرارداد منظور کر لی ہے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس چیئرمین رحمان ملک کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی نے دارالامان لاہور کے بارے میں انکشافات کرنے والی خاتون افشاں لطیف سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

اس پر چیئرمین کمیٹی نے کہا جیلوں کی اصلاحات پر ایس او پی کی بجائے قانون بننا چاہیے۔ کمیٹی میں سابق صدر آصف علی زرداری کو کراچی منتقل کرنے کے لئے قرارداد منظور کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلسری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانشہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
مزید پڑھ »

اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقررلاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقرر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:43